تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

بہت ہی سلجھی ہوئی خاتون
شاعری سے لگاؤ
بہت کم آتی ہیں
کبھی ٹیگ کریں تو جواب مل جاتا ہے
کراچی سے تعلق
بوجھو تو جانیں
 
یوسف سلطان

محفلین
سن دو ہزار بارہ میں محفل کےرکن بنے اور اب تک صرف چھ سو بانوے مراسلے کئیے ہیں۔ایک اچھے کیلیگرافر ہیں۔اور خاص بات کہ راحیل بھائی نے اپنے عبدالحکیم آرٹس فورم کے لئے ان کی بنائی ہوئی تصویر کا انتخاب بھی کیا تھا۔
ان کا نام بتائیں۔
 
یاز

ناظم رضا مصباحی صاحب؟
 
فہد اشرف

محفلین
سن دو ہزار بارہ میں محفل کےرکن بنے اور اب تک صرف چھ سو بانوے مراسلے کئیے ہیں۔ایک اچھے کیلیگرافر ہیں۔اور خاص بات کہ راحیل بھائی نے اپنے عبدالحکیم آرٹس فورم کے لئے ان کی بنائی ہوئی تصویر کا انتخاب بھی کیا تھا۔
ان کا نام بتائیں۔
عاطف سعد
 
سعادت بھائی
 
Top