تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

شاہد شاہ

محفلین
  • ونڈوز ڈاٹ نیٹ کے پروگرامر ہیں
  • اردو کیلئے کافی پروگرامز بنا چکے ہیں
  • عرصہ دراز سے ریاض، سعودی عرب میں مقیم ہیں
  • محفل پر آئے ایک عرصہ بیت گیا، شاید کہیں مصروف ہیں
 

یاز

محفلین
بزرگانہ سی ڈی پی
سلسلہء غیرمتفقیہ
کچھ دن کے وقفے سے چکر لگاتے ہیں ان دنوں
 

یوسف سلطان

محفلین
اکثر بھیاز کی کلاس لیتی نظر آتی ہیں۔
ویری بزی ناؤ آ ڈیز
ہی ہی ہی ۔۔۔۔
:rollingonthefloor:
محفل کی لاڈلی بھی ہیں ؟
میں نے بھی کوشش کی تھی مگر شاید ٹھیک طرح سے سوال نہیں کر پایا ۔:-(
 

محمد وارث

لائبریرین
جب سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے اور جس رفتار سے اس میں جواب آتے ہیں اور کیسے کئی کئی لوگ ایک ہی جواب دیتے ہیں تو اس محفل کے مستقل قاری ارکان بھی اور 'ایکٹو' ارکان بھی کتنا کچھ ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں، اشارے آسان سہی لیکن یہ اشارے ہی ان کی شخصیت کی نمائندگی کر دیتے ہیں کہ منفرد رنگ جم چکے ہیں اور چمنِ محفل میں الگ الگ پھول اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔

"واؤ" :)
 

جاسمن

لائبریرین
ایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
لوجی انہیں نہ پہچانیں گے۔اپنے اور غیر حسان خان
 
Top