پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

پریرا جی کچھ عرصہ قبل قذافی میں ورلڈ الیون کو ایک شاندار میچ جتوایا تھا جو کہ احقر نے براہ راست ملاحظہ کیا تھا-
آج بھی کچھ ویسی ہی اننگ کی اُمید است-
 

یاز

محفلین
اب 4 اوورز میں 40 رنز بنانا ہوں گے۔ ابھی بھی زیادہ مشکل نہیں ہے، لیکن وکٹیں۔
 
تھیسارا کو تو کوئٹہ والوں نے اس سیزن کا ہیلمٹ بھی نہیں دیا بیچارا پچھلے سال کے ہیلمٹ سے گزارا کر رہا-

اسی دوران ایک چھکا
33 درکار 22 گیندوں پر-
 
کس پر ترس کھایا جائے
IMG_20180320_230217.jpg


IMG_20180320_230236.jpg
 

یاز

محفلین
کوئٹہ کے لئے خطرہ ۔۔۔ حسن علی کا ایک اوور باقی ہے۔
کوئٹہ والوں کی امید۔۔۔ وہاب ریاض کا ایک اوور باقی ہے۔
 
ایلن ویلکنز جی ماجد خان کی بہت تعریفیں کر رہے ابھی ابھی بھی دورانِ میچ بڑی سکرین پر جب انکی لاھور کے ٹور کی تصاویر دیکھائی تو بھی کیں اور علی الصبح بھی یہ ٹویٹا




یاز و وارث پائیں کچھ روشنی ڈالیں ماجد خان صاب پر -
 
Top