پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فہد اشرف

محفلین
ایلن ویلکنز جی ماجد خان کی بہت تعریفیں کر رہے ابھی ابھی بھی دورانِ میچ بڑی سکرین پر جب انکی لاھور کے ٹور کی تصاویر دیکھائی تو بھی کیں اور علی الصبح بھی یہ ٹویٹا




یاز و وارث پائیں کچھ روشنی ڈالیں ماجد خان صاب پر -
نیز یہ بھی بتائیں کہ ویلکنز جی کب ماجد صاحب کے زیرِ کپتانیت رہے ہیں؟
 
IMG_20180320_231238.jpg
 
Top