پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
تاہم انور علی نے میچ کا مزہ دوبالا کر دیا۔
شاندار ہٹنگ۔
انور ہسی بریتھ وائٹ بننے میں تھوڑی ہی کسر رہ گئی تھی۔
 
انور علی نوں لما پاؤ۔
کتنے لوگوں کو ہارٹ اٹیک کروایا ہے۔
IMG_20180320_233132.jpg
 
Top