پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

پارکنگ مل گئی اور باہر نکلتےہی زلمی والوں کا چائے کا تحفہ



اور اب چہل۔قدمی کرتے کرتے لبرٹی چوک تک پہنچ چُکے یہاں سے شٹل سروس ہے قذافی تک البتہ ادارہ پیدل ہی چلنے پر بضد



 

فہد اشرف

محفلین
ادارہ موٹروے پر لگ چُکا اور یہاں ہلکی ہلکی بارش شروع-
یوں تو یہ موسم اور نظارہ انتہائی حسین لگتا البتہ آج دل گھاؤ ماؤں ہو ریا-


IMG_20180321_155005.jpg
عبداللہ بھائی آپ کتنی دوری طے کر کے میچ دیکھنے آئے ہیں؟
 
Top