پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

کیڈمور کا شمار "ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی" کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو اب انگلینڈ سے ابھر رہے- جیسا کہ رائے، لمب، ہیلز وغیرہ
یہ انکا 50واں میچ ہے جس میں 25 کی ایوریج سے اور 150 کے سٹرائیک ریٹ سے 1200+ رنز بنا چُکے ہیں-
 
احباب اس اہم نکتے پر روشنی ڈالیں-
کل احقر کس انکلوژر میں تشریف فرما ہوں جہاں انہیں پیپسی کیچ اے کروڑ نصیب ہو- وغیرہ وغیرہ
نوٹ: جنگلہ توڑ کر آگے تنبو لگا کر ڈیرے ڈالنے کی آپشن بھی ملحوظِ خاطر رکھی جائے-
 

یاز

محفلین
کیڈمور کا شمار "ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی" کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو اب انگلینڈ سے ابھر رہے- جیسا کہ رائے، لمب، ہیلز وغیرہ
یہ انکا 50واں میچ ہے جس میں 25 کی ایوریج سے اور 150 کے سٹرائیک ریٹ سے 1200+ رنز بنا چُکے ہیں-
بھائی جی! زلمی والے کہہ رہے ہیں کہ جلدی سے تین چار اگلے بلے بازوں کی حمدوثنا بھی کر دیجئے۔
 
اس ٹکٹ کو ضائع کروانے پر ادارہ سنگا اور ملتان سلطانز کو مبارک پیش کرتا ہے-


IMG_20180320_214702.jpg
 

یاز

محفلین
کوئٹہ والوں کو وہاب ریاض کی شکل میں کمک پہنچی ہے۔ دیکھیں اب کیا گل کھلاتے ہیں۔
 
Top