پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

سعد نسیم کو بھیجنا ایک اچھا فیصلہ ہے-
سعد صاب میں قذافی میں کافی کرکٹ کھیلی ہے-
اگر 30+ رنز جوڑنے میچ کو وہاں لیجاتے جہاں سے سیمی صرف 24-30 گیندوں تک بیٹنگ پر آئے تو یہ زلمی کے لئے کافی بہترین ہو جائے گا-
 
Top