عبید انصاری
محفلین
عاطف بھائی شاید آپ فہد اشرف کے مراسلے میں "بھائی" کو "جُڑواں" پڑھ گئے۔انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ آپ کی اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیںاتنے الگ نقوش پر شکلی مشابہت !!! عجب کہہ رہے ہیں بھئی
) ۔
لیکن بہر حال رائے اپنی اپنی۔
عاطف بھائی شاید آپ فہد اشرف کے مراسلے میں "بھائی" کو "جُڑواں" پڑھ گئے۔انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ آپ کی اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیںاتنے الگ نقوش پر شکلی مشابہت !!! عجب کہہ رہے ہیں بھئی
) ۔
لیکن بہر حال رائے اپنی اپنی۔
لگتا ہے آپ بھی ان متفق ہونے والوں میں شامل ہیں ۔عاطف بھائی شاید آپ فہد اشرف کے مراسلے میں "بھائی" کو "جُڑواں" پڑھ گئے۔![]()
اس مراسے پر"متفق" کی ریٹنگ دینے لگا تھا پھر سوچا کہ کہیں آپ پھر سے یہ نہ کہہ دیں۔۔۔لگتا ہے آپ بھی ان متفق ہونے والوں میں شامل ہیں ۔![]()
اس لیے پر مزاح قرار دے دیا۔انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیں
زیک بھائی ایسا کیا تھا آپ کے ذہین میں جو آپ فیصلہ نہیں کر پائے ،کیا کوئی ڈر تھا یا کچھ اور ؟خود فیصلہ نہ کر سکا۔
مجھ سے پہلے جو خاتون جمپ کرنا چاہتی تھی وہ کچھ ڈر رہی تھی۔ سٹاف نے اس کی ہمت بندھائی۔ اس نے دوڑ لگائی لیکن کنارے پر پہنچ کر ڈر کر رک گئی۔ ایک بار پھر کوشش کی اور اس بار چھلانگ لگا دی۔
میری باری آئی تو میں تیار تھا۔ یہ کام سکائی ڈائیونگ سے کافی آسان تھا۔ اگر پیراگلائیڈنگ سکائی ڈائیونگ کا پیراشوٹ کے ساتھ والا حصہ ہے تو بنجی جمپ کچھ حد تک اس کا فری فال والا۔
دوڑ لگائی اور یہ جا وہ جا۔
![]()
زبردست!! کوئی ایڈونچر کرتے ہوئے آپ تصاویر کا اہتمام خوب کر لیتے ہیں۔ جب ہم نے دریائے کنہار میں رافٹنگ کی تھی تو سب کچھ اتنا آناً فاناً ہو گیا کہ تصاویر لینے کا موقع ہی نہ مل سکا۔ ایک دو تصاویر اس طرح سے بن گئیں کہ ہماری میم نے ڈرائیور صاحب کو دوڑایا کہ اینڈنگ پوائنٹ سے ہم لوگوں کو پِک کر کے لے آئیں۔ وہ جیپ میں ہم سے پہلے ہی وہاں پہنچ گئے اور وہاں کھڑے ہو کے دو چار تصاویر بنا ڈالیں۔ اگر یہ بھی نہ ہوتا تو ہمیں بے حد افسوس ہوتا۔
یہ بھی بتائیے نا کہ جمپ کر کے آپ کا اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا تھا۔
بیٹی کی بنجی جمپ کی تصاویر دیکھنے گئ
ویسے آپ کی تصاویر کس نے بنائی تھیں؟؟
اوہ اچھاااااااا
میرے کرتوتوں کی وجہ سے آپ یقین نہیں کریں گے لیکن مجھے اونچائی سے ڈر لگتا ہےزیک بھائی ایسا کیا تھا آپ کے ذہین میں جو آپ فیصلہ نہیں کر پائے ،کیا کوئی ڈر تھا یا کچھ اور ؟
آپ کی ذہانت ، قابلیت اور ایڈونچر پسند طبیعت کو دیکھتے ہوئے مجھ آپ کی یہ بات کچھ عجیب لگی اس لیے آپ سے وجہ پوچھ بیٹھا ہوں ۔
اگر مناسب لگے تو ضرور جواب ارشاد فرمائیں۔![]()
فارم پر کوئی ایسا اوتھ بھی ہوتا ہے کہ اگر مر ور گئے تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی؟ دبئی میں ایک بار ٹینڈم جمپ کی تھی تو وہاں لکھنا پڑا تھافارم وغیرہ پر کئے اور وزن کیا اور میں روانہ ہو گیا۔
ریٹنگ سے مرض کی تشخیص پہلی بار دیکھیحیران تو میں بھی تھا پھر سوچا شاید شاہد کریم والی ریٹنگ کی بیماری ہو