کون ہے جو محفل میں آیا 11

شاہ فیصل

محفلین
شمشاد صاحب،
آپکے حکم کے مطابق حاضر ہوں گیا ہوں۔ البتہ میرا کام غالبآ ابھی تک نہیں‌ ہوا۔ نبیل صاحب شائد مصروف ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شمشاد بھائی اور وارث بھائی! آپ کے پیغامات کافی دیر بعد پڑھے۔ عید کی تو کوئی تیاریاں نہیں ہو رہیں مگر کمپیوٹر کا ایک امتحان ہے جو نومبر کے آغاز میں دینا ہے، بس اسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں۔

اللہ آپ کو اس امتحان میں بھی فاتح ٹھہرائے۔ :) ہم منتظر ہیں جناب آپکی بھر بور "واپسی" کے۔
 

تیشہ

محفلین
جی بھائی مجھے بھی اپنے سر کی بجائے برتنوں کے "چبّے" ہونے کی زیادہ فکر تھی سو چلا گیا تھا۔ ;)




zzzbbbbnnnn.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top