سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ہادیہ

محفلین
اتنے دن سے سحری افطاری نہیں کی کسی نے بھی؟ :eek:o_O
افطاری: فالسے کا شربت،آم اور بریانی۔الحمداللہ۔۔:):)
 

امان زرگر

محفلین
آج کا افطار، کھجور، ٹھنڈا دودھ جام شیریں ملا، گائے کے گوشت کا سالن بمع تندوری روٹی، قیمہ والے پکوڑے اور بلیک ٹی.
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top