ایک جملہ کے لطائف

arifkarim

معطل
فیس بک پہ ان فرینڈ کرنے کے بعد بھی روزانہ کسی کی وال چیک کرنے کو...... پیار نہیں کہتے تو اور کیا کہتے ہیں...
پاکستانی یہودیوں کو ہمہ وقت برا بھلا کہنے کے باوجود انہی یہودیوں کی ایجاد فیس بک پر سارا وقت موجود بھی رہتے ہیں۔ یہ یہودیوں سے پیار نہیں ہے تو اور کیا ہے۔
 
Top