ایک جملہ کے لطائف

آج پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا رنگ باز لاہوریوں کو مسٹنڈے اور رنگ باز کے القابات سے نواز رہا ہے۔
کراچی والے زندہ لاشیں اور سندھ کے عوام کبڑے جیسی مشہور فلمیں بنانے والے ادارے کی نئی پیشکش۔۔۔ تے ہن بس ویکھی جاؤ
 

اے خان

محفلین

ابن توقیر

محفلین
ویسٹ انڈیز سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ایکسپرٹ اوپینین پینل میں شاہد آفریدی کو ماہرانہ رائے کے لیے دعوت دی گئی ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
مرد حضرات کو"ہارٹ اٹیک"اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ "دل کا استعمال"کثرت سے کرتے ہیں-
"آئےدن سچا پیار"
 
Top