متلاشی

محفلین
12575882_907077416036839_1627419428_n.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ دھاگہ ایک نئے نستعلیق فونٹ کی تیاری سے متعلق تھا، لیکن اب کچھ اور ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ میری رائے میں بھی پنسل نستعلیق کی تیاری ابھی بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور ایک اہم پراجیکٹ ہے۔ اس پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔
 
دوست

محفلین
اچھی کوشش ہے لیکن یہ بہت بھدا سا لگ رہا ہے۔ فجر نوری نستعلیق کو بیس بنا کر اگر انہیں اشکال کو سنگل لائن میں ٹریس کر لیا جائے تو خوبصورتی کی توقع کی جا سکتی ہے۔
 
متلاشی

محفلین
یہ دھاگہ ایک نئے نستعلیق فونٹ کی تیاری سے متعلق تھا، لیکن اب کچھ اور ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ میری رائے میں بھی پنسل نستعلیق کی تیاری ابھی بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور ایک اہم پراجیکٹ ہے۔ اس پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔
پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔
 
arifkarim

معطل

آن لائن کب ہوتے ہیں کچھ بات چیت کرنی ہے
 
باسم

محفلین
پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔
یا نستعلیق کیریکٹرز سے لکھی تحریر کے ہلکے رنگ میں پرنٹ لکھ کر انکے درمیان قلم پھیر کر سکین کر لیا جائے جیسے انگریزی ہینڈ رائٹنگ فونٹ کیلیے آن لائن ٹولز میں نمونہ دیا جاتا ہے۔
ScriptTemplate.png
 
Top