کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ماورا دیکھو میں اپنے لئے کتنا پیارا تفحہ لائی ہوں ۔ ۔
ہے نا پیارا سا ۔ ۔ چھوٹا سا جوتا فریم ۔ ۔ جس میں اب میں ہوں

مجھے بہت پسند آیا چھوٹا سا ۔ ۔ پہلے میں تمھارے لئے لینے لگی پھر سوچکر چھوڑ دیا کیا پتا تمھیں پسند آئے یا نہ آئے ۔ پھر میں اپنے لئے لے آئی :grin:

واؤ باجو۔۔۔یہ تو بہت پیارا ہے۔ اس میں جب میں اپنی تصویر لگاؤں گی تو اور بھی زبردست لگے گا۔:grin:
پہلی فرصت میں دوبارہ جائیں اور میرے لیے بھی لے کر آئیں۔ ایک آپ کے پاس بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اور ویسا ہی میرے پاس بھی۔ بہت اچھا ہے۔
 
زیک

مسافر
بوچھی شکر ہے جوتے کے دوسری طرف تصویر لگانے کا بندوبست نہیں ورنہ تمہاری بیچاری تصویر!!!
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا کسی اور کے سونے کی باری تھی جو بستر خالی کرنا پڑا؟

ویسے آجکل وہاں حرم کے قریب کمرے کا کیا کرایہ ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
تو کیا کسی اور کے سونے کی باری تھی جو بستر خالی کرنا پڑا؟
سویا تو صبح تک کے لئے تھا لیکن بیٹی صاحبہ نے اٹھا دیا:grin:

ویسے آجکل وہاں حرم کے قریب کمرے کا کیا کرایہ ہے؟
نام تو صرف ایک مرتبہ حق مہر کا ہوتا ہے لیکن کرایہ میں زندگی چلی جاتی ہے;)

کس "حرم" کی بات کر رہے ہیں آپ؟ لگتا ہے آپ ناچیز کو ساجد صاحب سے گڈ مڈ کر گئے۔۔۔ سرکار ہم دبئی "شریف" کے رہنے والے ہیں۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد صاحب بہتر ہیں کہ آپ بھی تھوڑی سی نیند لے ہی لیں۔

اب شعبان شروع ہونے والا ہے حرم کے قریب کرایہ بڑھ گیا ہوگا۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی شکر ہے جوتے کے دوسری طرف تصویر لگانے کا بندوبست نہیں ورنہ تمہاری بیچاری تصویر!!!

It hurts!!

animated087.gif
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تحریریں اس رضوان کی تو نہیں لگ رہیں جن کو میں گزشہ ماہ چھوڑ کر گیا تھا۔
 
رضوان

محفلین
ایک ماہ میں یہ بھی تو دیکھیں کیا کچھ کایا پلٹ گئی ہے؟
آپ گئے کہاں تھے پاکستان والے تو کہہ رہے ہیں کہ یہاں آئے نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ خاصی کایا پلٹ ہو چکی ہے، اور پاکستان میں تو دو ہاتھ اور آگے ہو چکی ہے۔

وہ بھی صحیح کہتے ہیں، کہ اتنی فرصت ہی نہیں ملی کہ کسی سی چند گھڑی فرصت سے بیٹھ کر گپ شپ ہی کر سکتا۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد بھائی
ہماری بھی کیا مجبوریاں ہیں کہ ہم اسی چکر میں کہ
یار زندہ صحبت باقی
ٹالتے رہتے ہیں اور لوگ اپنے بکھیڑوں میں ہمیں الجھائے رکھتے ہیں۔
یہی زندگی ہے ہماری ٹی وی اور بی وی کی سنتے رہو اور BP بڑھاتے رہو۔
آپ نے اچھا کیا کہ بی وی کو چھوڑ آئے میں تو کہتا ہوں کہ بس اب ایسے ہی ٹھیک ہے نیچے ملباری کے ریسٹورنٹ میں کھاتہ کھول لو یا پھر
آپ کا وہ چیلہ تیلے شاہ کیا ہوا اس کو لگا دیتے کہ خود بھی کھا آتا آپ کے لیے لے آتا!:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
آ گئی ہو کسی بات پر ہنسی، لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ ساتھ ہی It hurts بھی تو لکھا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی شکر ہے جوتے کے دوسری طرف تصویر لگانے کا بندوبست نہیں ورنہ تمہاری بیچاری تصویر!!!

آپ بھی نا بس :rolleyes: یہ ڈیکوریشن جوتا فریم ہے ۔ اس کو کس نے پاؤں میں پہہنا ہے بھلا :confused: ؟ اور اس لئے اگر اسکے دوسری طرف بھی تصویر لگتی تو اچھا ہوتا دونوں طرف سے لگائی جاتی مگر یہ صرف اک ڈیکوریشن ہے ۔ پاؤں میں پہن کر چلنے کو نہیں ۔ :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی
ہماری بھی کیا مجبوریاں ہیں کہ ہم اسی چکر میں کہ
یار زندہ صحبت باقی
ٹالتے رہتے ہیں اور لوگ اپنے بکھیڑوں میں ہمیں الجھائے رکھتے ہیں۔
یہی زندگی ہے ہماری ٹی وی اور بی وی کی سنتے رہو اور BP بڑھاتے رہو۔
آپ نے اچھا کیا کہ بی وی کو چھوڑ آئے میں تو کہتا ہوں کہ بس اب ایسے ہی ٹھیک ہے نیچے ملباری کے ریسٹورنٹ میں کھاتہ کھول لو یا پھر
آپ کا وہ چیلہ تیلے شاہ کیا ہوا اس کو لگا دیتے کہ خود بھی کھا آتا آپ کے لیے لے آتا!:grin:

:grin::grin: افُ یہ آج رضوان کیوں اتنی دل جلی کڑوی کسیلی باتیں کر رہے ہیں :eek::rolleyes: ضرور کچھ ہوا ہے بھابھی سے جھگڑا ؟ تبھی :rolleyes: :grin:
 
تیشہ

محفلین
واؤ باجو۔۔۔یہ تو بہت پیارا ہے۔ اس میں جب میں اپنی تصویر لگاؤں گی تو اور بھی زبردست لگے گا۔:grin:
پہلی فرصت میں دوبارہ جائیں اور میرے لیے بھی لے کر آئیں۔ ایک آپ کے پاس بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اور ویسا ہی میرے پاس بھی۔ بہت اچھا ہے۔

ٹھیک ہے میں تمھارے لئے بھی ایسا لے آتی ہوں ۔ اک پیر کا جوتا تم رکھ لینا :grin: ایک میرے پاس ہوگا ۔ ویسے یہ تو اک سادہ سی چپل ہے مگر فریم میں ہیل ِ والے جوتے کے فریم بھی ہیں ۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی مشورہ تو اچھا ہے لیکن تیلے شاہ پر اب اعتبار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ پہلے بیوی کے جھمیلوں میں پھنسا ہوا ہے۔

کچھ اور سوچتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top