مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

یہاں تو بے ایمانی ہو گئی۔ ہم کئی دنوں سے ماہی پری کے پیغامات کی تعداد تاڑ رہے تھے۔ کل دیکھنا بھول گئے اور آج صبح لڑی شروع کرنے ہی آئے تھے تو پایا کہ اس زمرے میں متعلقہ لڑی پہلے سے موجود ہے۔ اس دفعہ خالی رنگین لوگوں کی جیت ہوئی۔ :) :) :)

بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں ماہی بٹیا رانی۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

ارے بھیا، مقصد تو نیک تمنائیں پہنچانا ہے نا! نین بھائی شروع کریں لڑی یا آپ :)
ہیں تو دونوں بھیا ہی۔۔۔۔
یاد آیا کچھ :p:p:p:p:p
 
Top