زاھراحتشام

محفلین
photos
 
ساقی۔

محفلین
8 دن قبل کی ہماری تصویر ۔۔۔۔روڈ پر گزرتے ہوئے اچانک وارد ہونے والے خیال کی تعبیر۔ پلیز نظر نہ لگانا۔
2pyoxs4.jpg
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین
چونکہ اس دھاگے میں تصاویر کم ہیں اور ادھر اُدھر کی باتیں زیادہ، بالکل اُسی طرح جیسے پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاست کی باتیں کم اور غیر سیاسی سرگرمیاں زیادہ ہوتی ہیں، کسی کے قل یا فوتیدگی پر گئے لوگوں کے مابین مرنے والے کی مغفرت کی دعا کم اور سیاست پر بحث زیادہ ہوتی ہے، پڑھائی کے لیے اکٹھے ہوئے طالبعلموں کے درمیان پڑھائی کم اوروقت ضائع زیادہ ہوتا ہے۔
بالکل ایسے جیسے میرے جیسا بندہ دھاگے کا عنوان دیکھ کر تصاویر دیکھنے آیا اور 42 صفحات میں سے تصاویر شاید 4،5 پر ہی تھیں :biggrin:

میں اس محفل کے ماحول اور خواتین و حضرات کی موجودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی ساحل سمندر والی تصویر تو نہیں لگاؤں گا لیکن ہاں میں آپ کو اپنے ساتھ ساتھ اپنی چھوٹی سی فیملی سے ضرور ملواؤں گا اور امید کروں گا کہ آپ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں گے :)

میونخ ، جرمنی میں اپنی بیگم اور 2 سالہ بیٹے کے ہمراہ عید الفطر 2013 کے روز۔ میرا میونخ میں پانچواں اور آفس میں تیسرا دن تھا تو چھٹی نہیں کر سکا لیکن شام کے بعد اپنے گھر والوں کو ذرا گھمانے لے گیا اور پھر ایک پاکستانی ریستوران سے کھانا کھایا :)
63sy.jpg

میونخ شہر سے 2 گھنٹے کی دوری پر ایک پہاڑ کے اوپر تعمیر کئے گئے قلعے ( یا محل) - نوئے شوانسٹائن کو دیکھنے کی غرض سے گئے تو شدید برفباری سے پالا پڑا۔ بیٹا صاحب اپنی گاڈی (پرام) میں محواستراحت تھے۔
4ewc.jpg

اسی قلعے کے بازو میں۔
2wur.jpg

اپنی ماسٹرز کی ڈگری کے آخری دن - مئی 2013
hurc.jpg

عید الفطر کا دن نماز کے بعد۔ یہ میری پہلی عید (2011) تھی جرمنی میں اور شہر تھا کیل (Kiel) اور پکے مسلمانوں کی طرح روایت کو برقرار رکھا تھا اور عید پر شلوار قمیض پہنی تھی۔
ycvh.jpg

اور یہ میری جوانی 2011، میرا مطلب جب مونچھیں رکھی ہوئیں تھیں، کی تصویرہے ہیمبرگ میں ایک چڑیا گھر گھومتے ہوئے (یہ مت کہیئے گا کہ بندر پنجرے سے باہر کیسے آگیا؟) ۔
پھر 2012 میں بیٹا پیدا ہوا اور والہانہ پیار کی وجہ سے اس کے نازک رخسار پر مونچھیں چبھتی تھیں تو مونچھوں کی قربانی دے دی۔ ویسے بھی شوقیہ رکھی تھیں :biggrin:

vug5.jpg

اور اب میرے بیٹے سے ملئے۔اپنی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے جنوری 2012 میں
iq58.jpg

ارحم کے سالگرہ کے دن ہی۔ اپنے ایک انڈین دوست کے ساتھ۔
y970.jpg

اور یہ ہماری چھوٹی سے فیملی۔ سلمان حمید، ہما سلمان اور ارحم سلمان۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
mzla.jpg
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
ماشا اللہ ۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ۔۔ بھتیجا تو بہت "سُندر" ہے۔
آپ کی ماسٹر ڈگری اور وہ بھی سائنس میں ۔۔واہ۔۔۔ڈاکٹر عبدلقدیر ثانی صاحب کب تشریف لارہے رہیں پاکستان۔۔ہائیڈروجن بم:bomb: ہم نے آپ کے ذمے لگایا۔:happy:۔

سلمان بھائی ماشاء اللہ کیا کہنے ۔
اللہ نظر بد سے بچائے
بابو کو میری جانب سے ڈھیروں پیار اور دعائیں
بھابی کو بھی سلام کہئے گا ۔۔۔۔۔:)
 
عینی شاہ

ویری نائس شئیرنگ سلمان بھائی ۔۔بھابی اور کیوٹو بھتیجے سے مل کر بہت اچھا لگا :)
 
سلمان حمید

محفلین
ماشا اللہ ۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ۔۔ بھتیجا تو بہت "سُندر" ہے۔
آپ کی ماسٹر ڈگری اور وہ بھی سائنس میں ۔۔واہ۔۔۔ ڈاکٹر عبدلقدیر ثانی صاحب کب تشریف لارہے رہیں پاکستان۔۔ہائیڈروجن بم:bomb: ہم نے آپ کے ذمے لگایا۔:happy:۔
بہت شکریہ ساقی بھائی دعاؤں اور تعریف کے لیے لیکن اوّل تو میری ڈگری کمپیوٹر سائینس میں ہے، دوئم یہ صرف ماسٹرز ہے جس کا فائدہ صرف اتنا ہے کہ اپنا خرچہ اٹھا لو، اور سوئم اب تلوں میں تیل نہیں رہا کہ کچھ نیا کر گزروں۔ کوئی امید مت لگائیے گا :biggrin:
 
سلمان حمید

محفلین

S. H. Naqvi

محفلین
لیجئیے سلمان حمید صاحب کے بھاشن سے متاثر ہو کر میں بھی اس دھاگے میں تصویروں کی تعداد میں کچھ اضافہ کرتا چلوں:p
"نو"جوانی کی۔۔۔۔۔۔!
8695_279098245568565_1179475203_n.jpg

جوانی کی، یعنی حالیہ:D
1490776_365288933616162_1686134205_o.jpg

1491350_365284503616605_1400105588_o.jpg

دائیں سے بائیں (وقاراحمد، راجہ عدیل کیانی (فرینڈز این کولیگ)، میجر جنرل حامد اکرام صدرآر ایس پی، اور میں:sneaky:)
1493505_365293466949042_294316082_o.jpg

اسی سرما کے مری کے ٹور کے دوران۔۔۔۔!
1524276_372826356195753_1316980974_o.jpg

اور آج تک کی بنی میری آخری تصویر جو کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک عزیز کے گھر بنائی تھی۔:)
1501743_377450172400038_1185015813_n.jpg
 
نایاب

لائبریرین
محترم @سلمان حمیدصاحب
محفلین کے ساتھ آپ کی شدید اپنائیت کی عکاس ہیں آپ کی شریک کردہ فیملی تصاویر
ماشاءاللہ
اللہ سچا سدا اپنی امان میں رکھے ۔ سدا خوش و شاد وآباد ہنستے مسکراتے رہیں ۔ آمین
ہما بٹیا اور ارحم شہزادے کو بہت سا دعاؤں بھرا پیار
 
Top