سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت ملک و ملت سے فرقہ واریت کا خاتمہ کرے۔۔آمین
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہو اے اکبر
یہی وہ در ہے کہ ذلّت نہیں سوال کے بعد

(اکبر الہ آبادی)

کیا کہیں اوروں کو یہ ایسے ہیں وہ ایسے ہیں
سچ جو پوچھو تو ہمیں کون بہت اچھے ہیں
جانتے ہیں کہ اجل سر پہ کھڑی ہے لیکن
محو ہیں انجمنِ دہر میں خوش بیٹھے ہیں
عقل حیران ہے پروانوں کی اس حالت پر
شمع کو حس نہیں یہ جان دئے دیتے ہیں

(اکبر الہ آبادی)

رہنے کیا آئے تھے دُنیا میں امیر
سیر کرلی اور اپنے گھر چلے

(امیر مینائی)
 
نایاب

لائبریرین
اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔
سو اک نئی بحث کا آغاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چچا بھتیجا اپنے خاندان سے زیادہ وفادار ۔۔۔۔۔۔۔
یا کہ ماموں بھانجا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس فضیلت پر بھی رواں ہوگا احادیث کا سیلاب ۔۔۔۔۔
پھر کھلے گی فتوؤں کی کتاب
 
آصف اثر

معطل
اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
بریلویوں میں علم اور عالم ناپید ہیں۔ سب ”پیر، بابا، اور مرید“ کا مجموعہ ہے۔ یا تو یہ پیر صاحب سے امیدیں لگا ئے بیٹھیں ہوں گے یا مزار وں کے چکر لگاتے رہیں گے۔ ۔۔ ان اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہندو قوم آج مسلمانوں کا مذاق اُڑارہی ہے۔۔۔میں بریلیوں کو کسی طور بھی سنجیدہ دینی طبقہ نہیں سمجھتا۔۔۔کچھ لوگ اعتدال میں ہوں گے مگر ان کا شمار نہ ہونے کے برابر ہے۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
فرقہ فرقہ ہوتا ہے
ویسے میں فرقہ واریت سے اختلاف رکھتا ہوں، ایمان لانے کے بعد فرقے واریت پر چلنا ایسا ہے جیسے ایک فل گلاس پانی کے ساتھ ڈور رہے ہوں منزل پر پہنچے پر
پتا لگتا ہے کہ گلاس میں کچھ نہیں رہا۔
قرآن اور سنت ہماری ذندگی ہے اس پر عمل کرینگے ، ان شاء اللہ
میرے بچوں کی ٹیچر کچھ ہندو کچھ عیسائی کچھ مسلم، الحمدللہ ہم نے اپنے بچوں کو سمجھا دیا کہ ہم مسلمان ہیں اللہ ، کتاب ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں ذہن نشین
کرادی اس وجہ سے وہ ان گمراہ ٹیچر جو کبھی کبھی اپنے گمراہ دین کے بارہ میں بچوں کو سمجھا کی کوشش کرتے ہیں وہ گھر آکر بتاتے ہیں تو ایک عجیب بات نظر
آنے لگتی ہے کہ ہندوؤں میں سارے بت خدا نہیں بلکہ وسیلہ خدا ہیں آج اسی طرح کی باتیں کچھ ناسمجھ مسلمانوں نے مان لی ہے اسی طرح عیسائی بھی وسیلہ مانتے مانتے نعوذو باللہ اللہ کا بیٹا قرار دیتے ہیں الحمد للہ اللہ رب العالمین انکے منہ اور من پسند سب ہی باتوں سے پاک ہے۔
راولپنڈی کا مسئلہ ایک صاف ستھرا نظر آنے والا مسئلہ ہے کوئی کچھ بھی کہے اور پھیلائے سب کو بات سمجھ آگئی ہوگی، اس پر مزید باتیں کرنا منہ کا مزا ہوگا
دل کا قرار پورا نہیں ہوگا۔
واللہ اعلم
 
ساجد

محفلین
چونکہ میں "اہلسنت والجماعت " ہونے کا دعویدار ہوں اس لئے میرے لئے جائز ہے کہ میں دوسروں کو کافر کہوں ، قتل کے فتوے دوں بلکہ انہیں اپنے ہاتھوں سے ماروں۔
چونکہ میں " شیعہ حیدر کرار " ہوں اس لئے میرے لئے مشاہیر دین کو گالی دینا ، دوسروں کی تضحیک کرنا اور مخالفین کی عبادت گاہوں پر حملہ کرنا جائز ہے ۔
چونکہ میں "اہل حدیث سلفی " ہوں اس لئے میرے فرائض میں شامل ہے کہ اسلام کو شدت پسندی سے جوڑوں ، جہاد کے نام پر فتنہ دالوں اور اپنی اتباع نہ کرنے والوں کو کافر قرار دے کر ان کے قتل کو جائز سمجھوں ۔
شرم ، غیرت اور حیا نام کی چیز بھی شاید ہمارے اندر نہیں موجود ۔ اپنے اپنے مسلکی بت کے یوں پجاری بن بیٹھے کہ دین اور دنیا کے لئے گالی بن گئے ۔
بالا کے الفاظ پڑھ کر جس جس کا بلڈ پریشر تیز ہو جائے وہ سب سے پہلے اپنے مسلک میں موجود ایسے عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کرے جو فتنہ ، فساد اور قتل و غارت گری کرتے ہیں ، افاقہ ہو جائے گا ۔
 
ساجد

محفلین
اگر سنی سے مراد بریلوی ہیں تو وہ الگ ہی ٹھیک ہیں ، ویسے بھی شیعہ ، بریلوی چچا ، بھتیجا ہی ہیں۔
میاں صاحب ، آپ جس بھی فرقے سے ہیں ، آپ کے پاس کون سی جنت کی ٹکٹیں ہیں جو کسی اور فرقے کے پاس نہیں ؟۔ صرف انگلی لگانے آئے تھے یہاں ؟ ۔ بریلوی اور شیعہ اپنی اپنی قبر میں اپنا اپنا حساب دیں گے ۔ میں کہتا ہوں کہ صرف شیعہ ہی نہیں ہر مذہب کا بندہ میر ابھائی ہے لیکن مجھے اس کے مذہب اور اسے میرے مذہب پر انگلی اٹھانے کا کوئی حق نہیں ۔ اپنی بات سامنے رکھو دوسرا مان لے تو ٹھیک نہیں تو و ما علیک الا البلاغ ۔ خوامخواہ کی نفرت انگیزی اور تنقید برائے تنقید کا فائدہ ؟
 
x boy

محفلین
سعودیہ کے مفتی اعظم نے کہہ دیا کہ جو بھی بے ضرر لوگوں (جن سے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان نہ ہو، جنہوں نے ہم سے جنگیں نہیں کی اور نہ ہی اس سلسلے میں کسی کی مدد کی ہو) ان کا قتال کسی بھی طریقے سے حرام ہے اسی طرح خودکش حملہ بھی حرام ہے وہ لوگ جو خود کش حملہ کرتے ہیں جہنم جانے کی جلدی کرتے ہیں
ان باتوں کو مزید روشن کرتے ہوئے بنوری ٹاؤن کے عالم نے کہا جنت اور جہنم کا فیصلہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ بہتر جانتا ہے البتہ یہ بازاروں میں ، پاکستان کی فوجیوں پر، سیاسی رہنماؤں پر ، معصوم لوگوں پر کسی بھی مذہب سے تعلق ہو وہ حرام ہے لیکن خودکش حملہ کامضمون ہر جگہہ الگ ہے فلسطین میں جہاں مسلم بچیوں ، بہنوں اور ماؤں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ان کے مردوں کو ہلاک کررہے ہیں آئے دن ان کی گھروں میں بمباری کی جارہی ہے ایسے معاملات میں خودکش حملہ جائز ہے کیونکہ ان کے پاس نہ تو جدید ائرفورس ہے نہ ٹینگ نہ کوئی اور ہتھیار۔
پتا یہ چلا کہ پاکستان میں خودکش حملہ جائز نہیں، اور نہ ہی کسی معصوم کا قتل جائز ہے
آئے مفتی اعظم سعودی عرب کی دعاء کو سچے دل سے آمین کہتے ہیں۔
 
آپ کی بات اور بیان سے متفق ہوں لیکن یہ بیان یہاں مناسب نہیں ۔ کیونکہ عنوان اس سے مختلف ہے ۔
اگر انتظامیہ کہیں موجود ہے تو دیگر بہت سارے کام بھی ہیں کرنے کے تو انہیں کرتے کرتے اسے بھی مناسب زمرے میں ڈال دیں ۔
 
ساجد

محفلین
بریلویوں میں علم اور عالم ناپید ہیں۔ سب ”پیر، بابا، اور مرید“ کا مجموعہ ہے۔ یا تو یہ پیر صاحب سے امیدیں لگا ئے بیٹھیں ہوں گے یا مزار وں کے چکر لگاتے رہیں گے۔ ۔۔ ان اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہندو قوم آج مسلمانوں کا مذاق اُڑارہی ہے۔۔۔ میں بریلیوں کو کسی طور بھی سنجیدہ دینی طبقہ نہیں سمجھتا۔۔۔ کچھ لوگ اعتدال میں ہوں گے مگر ان کا شمار نہ ہونے کے برابر ہے۔
ماشاء اللہ ۔ بات کریں تو انگارے جھڑیں ۔ "تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو " ۔
بریلوی ایسے ہیں شیعہ ویسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو فرمائیے جناب آپ کیسے ہیں ؟
 
ساجد

محفلین
مجھے تو اس بریلوی ملا پے حیرت آ رہی ہے وہاں معصوم لوگ اور بچے زبح ہو رہے تھے ادھر یہ حلوہ کے پجاری سنی سنی کی رٹ لگا رہے ہیں منافق لوگو تم ایک نمبر جاہل ملا ہو راولپنڈی کے سانحہ پے دکھ کرنے کی بجائے تمہیں اپنے گندے پیٹ کی فکرپڑی ہوئی ہے۔ملا جی اگر تم سنی ہو تو آقا ﷺ کی کوئی ایک بھی سنت دیکھا دو کبھی کفر کے خلاف جہاد کیا (تم جہاد کیا کرہ گے پہلے مدرسے کی روٹیاں تو توڑ لو) کبھی قادیانی کے خلاف لڑے کبھی صحابہ پر تبرہ کرنے والے کے خلاف لڑے اپنی کوئی تحریک ختم نبوت دیکھا دو تیرے سارے ملا آ جائیں تو علمائے دیوبند کے چھوٹے سے چھوٹے عالم کامقابلا نہیں کر سکتے لنعت ہے تیرے اس سنی سنی کی رٹ لگانے پر۔۔
کیا خیال ہے اگر آپ پر بھی تین حرف بھیج دئیے جائیں ؟ ۔ اس کی ایک معقول وجہ بھی ہے ۔ وہ ملا تو ٹھہرا جاہل بریلوی اور آپ تو خیر سے پڑھے لکھے دیوبندی مسلمان ہیں تو ایک مسلمان کی شان ہے کہ اپنے لئے وہی پسند کرے جو دوسرے مسلمان کے لئے پسندکرتا ہے ۔ تو پھر آپ پر بھی -----۔
 
ساجد

محفلین
اس دھاگے میں جس قسم کی بکواسیات بک دی گئی ہیں اس کو بہت سارے اراکین نے رپورٹ کیا ہوگا لیکن ان منافرانہ مراسلوں کا یہاں موجود رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے ذمہ دار ان پر کان نہیں دھرتے اس لئے میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ اگر یہاں کے ذمہ داران مٹر چھیلنے سے فارغ ہو گئے ہوں تو اپنے فرائض منصبی بھی ادا کر لیں ورنہ یہ عہدے بازی کا سلسلہ ختم کر کے اردو محفل کو دوسرے سوشل میڈیا کی طرح آزاد کر دیا جائے ۔
 
آصف اثر

معطل
ماشاء اللہ ۔ بات کریں تو انگارے جھڑیں ۔ "تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو " ۔
بریلوی ایسے ہیں شیعہ ویسے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو فرمائیے جناب آپ کیسے ہیں ؟
میں آپ کو اب کیا جواب دوں؟ تنقید برائے اصلاح میں بھی آپ نے اتنا کچھ نکال دیا ۔۔۔۔کیا ان میں یہ گناہ اور یہ سنگین غلطیاں موجود نہیں؟؟
بریلوی حضرات نے بے چارے عام آدمی کو مزار کا پجاری بنا دیا ہے۔۔۔اور امیر کو مال و دولت کی سپلا ئی لائن۔۔۔
آپ نے خود اپنے دوسرے مراسلے میں سب کو لعن طعن کا نشانہ بنایا ہے۔۔۔اب آپ سے کون پوچھے؟
 
ساجد

محفلین
میں آپ کو اب کیا جواب دوں؟ تنقید برائے اصلاح میں بھی آپ نے اتنا کچھ نکال دیا ۔۔۔ ۔کیا یہ سارے فرشتے ہیں؟؟
آپ نے خود اپنے دوسرے مراسلے میں سب کو لعن طعن کا نشانہ بنایا ہے۔۔۔ اب آپ سے کون پوچھے؟
'تنقید برائے اصلاح " کا ایسا شاندار مظاہرہ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ آفرین ہے ۔
پھر دوسرے بھی تنقید برائے اصلاح کا ایسا ہی مظاہرہ کرنے لگے تو جوتوں میں دال تو بٹے گی نا پھر !!! ۔ بلکہ بٹتی ہوئی دیکھ ہی رہے ہیں اس لڑی میں :)
 
آصف اثر

معطل
اور یہ کیا ہے؟

Top