170کو 100 سے ضرب دے کر 185 پر تقسیم کردیں!!!!
:) :)
یہ ہوئی نا بات ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔
یعنی اس طرح کے سوال حل کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ چھوٹے عدد کو سو سے ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو بڑے عدد پر تقسیم کردیں۔:)
 
سید ذیشان

محفلین
بھائیو اس طرح بتائیے نا جس طرح شمشاد بھائی نے بتایا ہے۔۔۔ مجھ جیسے بے پڑھے لکھوں کو یہ طریقہ کہاں سے سمجھ میں آئے گا۔:)

طریقہ یہ ہے کہ جس نمبر ،مثلاً "الف"، کا فی صد تناسب جس نمبر، مثلاً "ج"، کیساتھ نکالنا ہوتا ہے تو الف کو ج پر تقسیم کرتے ہیں اور پھر 100 سے ضرب دے دیتے ہیں۔
 
طریقہ یہ ہے کہ جس نمبر ،مثلاً "الف"، کا فی صد تناسب جس نمبر، مثلاً "ج"، کیساتھ نکالنا ہوتا ہے تو الف کو ج پر تقسیم کرتے ہیں اور پھر 100 سے ضرب دے دیتے ہیں۔
جی اب ہوئی نا آسانی۔
جزاکم اللہ خیرا۔:)
 
Top