تلمیذ

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح فوٹو گرافی کی مہارت کاایک انتہائی شاندار مظاہرہ، اور subjects کے بارے میں میرا وہی خراج تحسین جومیں عاجزی کے ساتھ خالق کل جل جلالہ کی صناعی کے شاہکار دیکھ کر اس ذات باصفات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں کہ:

یہ کس کوی کی کلپنا کا ثمر کار ہے۱
یہ کون چتر کار ہے یہ کون چتر کار
 

تلمیذ

لائبریرین
آخری تدوین:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

بہت شاندار تصاویر ہیں قدرت کا حسن ہے

اللہ کرے اور بھی زورِ تصویرگری زیادہ


اللہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
اللہ حافظ و ناصر
 
Top