حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت لاجواب۔۔ بہت خوبصورت۔۔قدرت کی صناعی کے شاہکار۔۔۔
اور جس طرح سے آپ نے ان سب کو کیمرے کی آنکھ میں اتارا ہے ، یہ بھی آپ ہی کا فن ہے اوراس کے لئے ڈھیر سی داد قبول فرمائیے۔ :)
خدا آپ کے اس فن کو اور ترقی دے۔۔۔آمین۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
وہ سرمئی طوطوں کا جوڑا افریقن گرے پیرٹ(african grey parrot) کہلاتا ہے، ہمارے پاس ہوتا تھا لیکن اب نہیں رہا۔۔ :(
اور پیلے طوطوں کا پہلے والے جوڑے کا نام یلو رِنگ نیک پیرٹ (yellow ringneck parrot) ہے، جن کی کچھ اقسام ہمارے پاس ابھی بھی موجود ہیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
لاجواب مسحورکن تصاویر ۔۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد آپ کے نام ۔۔۔
گر ہوتے یہاں اس وقت اپنے محترم عزیزامین بھائی تو پرندوں بارے خاصی معلومات شریک محفل ہوجاتیں ۔
 
اس پرندے کا نام یاد نہیں

some_sort_of_gray_pheasant_by_amjad_miandad-d6ijvw7.jpg
تاجپوش کبوتر
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

کیا عمدہ تصاویر ہیں، کیا اعلیٰ فوٹوگرافی ہے۔ بہت خوشی ہوئی یہ سب تصاویر دیکھ کر۔
 
کیوں جی ہمیں کیوں ٹیگ کیا۔ ہم تو ناراض ہیں ::angry2:
یہی تو لوگ ہیں آپ لوگ پہلے ناراض کرتے ہیں اور پھر منانے کے بجائے خود ہی ناراض ہو جاتے ہیں۔
پر ہمارا معاملہ یہ ہے کہ ہمارا بخار بہت ہی قلیل مدتی ہوتا ہے۔
اور ہم نظر انداز کر دیتے ہیں بڑی سے بڑی دشمنی کو۔
 
Top