السلام علیکم،

عید سے دو تین دن پہلے بچوں کے ساتھ لیک ویو پارک میں قائم پرندوں کے قفس یا پنجرے میں فوٹو گرافی کی نیت سے جانا ہوا۔

آپ بھی اگر اسلام آباد میں رہتے ہیں یا آتے ہیں تو پتہ ہو گا آپ کو اور اگر آپ نے اسلام آباد آنا ہے تو وزٹ کیجیے گا۔

میں نے کیمرے کی آنکھ سے جو دیکھا آپ کی اسکرین کے توسط سے آپ تک پہنچا رہا ہوں دیکھیے اور قدرت کی ثناء کیجیے۔

میرے بچوں نے ان بطخوں کو دیکھ کر پوچھا بابا یہ بطخیں فیمیل ہیں۔
girls____by_amjad_miandad-d6ijslm.jpg
 
Top