swan_by_amjad_miandad-d6ilh7f.jpg
 
مجھے حیرت کا جھٹکا اس وقت لگا جب میں نے سفید چکور دیکھے، حالانکہ نا اس سے پہلے میں نے کبھی سنے تھے اور نا ہی دیکھے تھے۔

white_partridge_by_amjad_miandad-d6il115.jpg
 
بچوں کو تفریح تو ملی پنجرے سے باہر نکل کر جہاں ان کا استقبال کوؤں نے کیا، اور بچوں نے ان کی اور انہوں نے بچوں کی خوب خاطر تواضع کی

اب پاس آئے تو چھوڑوں گا نہیں اچھا

lets_play_with_crows_by_amjad_miandad-d6il5t7.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
اگریہ کہا جائے کہ پروفیشنل معیار اور انتہائی لاجواب فوٹوگرافی ہے تو بے جا نہیں ہوگا- اس طرح کی تصویرکشی آسان کام نہیں
بہت سی چیزوں کو مدنظررکھنا پڑتا ہے - آپ نے جناب کمال کیا ہے داد آپ کے نام کا واقعی حصہ ہونا چاہیے -اتنی معیاری تصاویر
آپ کو تو ان کی نمائش کرنی چاہیے وائلڈلائف جیسے رسالوں میں ان کو شائع ہونا چاہیے - آپ واقعی بہت باصلاحیت اور بھلے آدمی ہیں
 
گھومے تو ہم راول لیک بھی تھے کشتی پر لیکن اس کی کچھ خاص تصویریں نہیں تھیں سو سفر یہاں ختم ہوا اور ہم واپسی کی گاڑی میں بیٹھ کر واپس ہو لیے۔

1146635_700094853339746_1732162953_n.jpg








ارررررےےےےے
ٹھہریں سوچا ایک چیز اور شئیر کر دوں آپ سے،

ایک درخت پہ پھیلی پھولوں کی بیل کا منظر اگست میں

1150249_700106686671896_121913970_n.jpg


اور اسی درخت کا منظر جنوری میں

1148900_700106150005283_320465021_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top