بہت خوبصورت فوٹو گرافی :)

شکریہ شریک محفل کرنے کیلئے !!!
عالیجاہ ذرہ نوازی پہ تہہ دل سے شکر گزار و ممنون ہوں :)،

ہزاروں مراسلے اور شخصیت بھی جانی پہچانی اور میں ماڑا بندہ ناواقف یا الٰہی واٹ اِز دِس۔
کوئی مجھے بتاتا کیوں نہیں کہ اتنے کیوٹ سے اواتار کے پیچھے کیسی شخصیت چھپی ہے بھئی۔
 
Top