زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

ماہا عطا

محفلین
بہت خوب ملائکہ بہت اچھی خبر سنائی ہے۔۔۔۔۔می تو نیوز ہی نہیں دیکھتی اب دیکھوں گی۔۔۔۔
زین بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔اللہ آپ کو زندگی کے ہر مقام میں کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔آمین۔۔۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔ یہ تو واقعی بہت زبردست خبر سنائی ملائکہ نے۔ بہت بہت مبارک ہو زین ۔ سب کی طرح مجھے بھی حقیقتاَ دلی خوشی ہوئی یہ خبر سُن کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین۔ محنت کرتے جائیں اور خوب آگے آگے بڑھتے جائیں (y) ۔
اتنی اچھی خبر دینے پر بہت بہت شکریہ ملائکہ :) ۔ ویسے آپ پہلی پوسٹ میں یہ لکھ سکتی تھیں کہ 'یاد رہے ، یہ خبر سب سے پہلے ملائکہ نے محفل پر بریک کی ہے۔' :happy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤؤ ہمارے زین بھیا ہیں ہی بہت لائق اور محنتی۔۔۔ مجھے یہ پڑھ کر اتنااااااااااااا اچھا لگا زین بھیا، بہت مبارک ہو
ایم سو ہپی فور یو :)
اور مجھے بھی ویڈیو دیکھنی ہے زین بھیااااااااا جلدی سے لگائیں ناں :happy:
 

ساجد

محفلین
ابھی میں 9 بجے کے قریب ٹی وی دیکھ رہی تھی اور سی این بی سی پر لگا ہوا تھا ۔۔۔ اتفاق سے اسی وقت نیوز اینکر نے کہا اب ہم لیتے ہیں کوئٹہ سے زین العابدین کو لائو ۔۔۔ ہمارے محفل کے زین اسکرین پر آکر ریپوٹینگ کرنے لگے ابھی سننے ہی بیٹھی تھی کہ لائٹ چلی گئی:atwitsend: ۔۔۔ ۔ پر مجھے بہت اچھا لگا ۔۔۔ ۔:cool:

بھئی ویڈیو تو مجھے نہیں مل رہی ۔۔۔ زین خود آکر لگادے تو اچھا ہو:)
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ لو جی ابھی فون بجاتا ہوں زین کا تاکہ مٹھائی کا مطالبہ کر سکوں۔ ویسے زین کچھ روز قبل مجھے فون پر بتا تو رہا تھا کہ اب "دنیا" سے کنارہ کر لیا ہے اُس نے۔
"دنیا" سے مراد ہے روزنامہ دنیا۔
 
ماشاءاللہ،
یہ تو بہت خوشی کی خبر سنا دی بھئی۔ اللہ مزید ترقیاں دے آمین۔ بہت خوشی ہوئی اور زین سے تو کچھ ویسے بھی انسیت ہے کوئٹہ کی وجہ سے۔:)
جوان مریس ایلم، اللہ نے بعض بعض ترقی اِتیک انشاءاللہ۔
 

عمر سیف

محفلین
مبروک یا زین۔

یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے یہ رپورٹر یاد آگیا " کراچی سے لوگ، کراچی کراچی سے لوگ، اندرونِ ملک "

 

ملائکہ

محفلین
واہ۔ یہ تو واقعی بہت زبردست خبر سنائی ملائکہ نے۔ بہت بہت مبارک ہو زین ۔ سب کی طرح مجھے بھی حقیقتاَ دلی خوشی ہوئی یہ خبر سُن کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین۔ محنت کرتے جائیں اور خوب آگے آگے بڑھتے جائیں (y) ۔
اتنی اچھی خبر دینے پر بہت بہت شکریہ ملائکہ :) ۔ ویسے آپ پہلی پوسٹ میں یہ لکھ سکتی تھیں کہ 'یاد رہے ، یہ خبر سب سے پہلے ملائکہ نے محفل پر بریک کی ہے۔' :happy:
اوہ ہاں محفل کے لوگوں یاد رہے یہ خبر سب سے پہلے میں نے بریک ہے ۔۔۔۔ تالیاں:applause::applause:
 

زین

لائبریرین
آپ سب کا شکریہ بے حد شکریہ :) :)
ملائکہ ، ویڈیو ریکارڈ میرے پاس بھی نہیں ، ہیڈ آفس کے پاس ہوتا ہے۔

مبروک یا زین۔

یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے یہ رپورٹر یاد آگیا " کراچی سے لوگ، کراچی کراچی سے لوگ، اندرونِ ملک "


شروع کے چند دن میرا بھی یہی حال تھا :lol:
 
Top