جو مخلوق ہڈی کی بھوکی ہوتی ہے وہ صابر بھی ہوتی ہے لیکن یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہوں گے آپ سب۔پاکستان کی سیاسی جماعتیں تو ہڈی کی بھوکی ثابت ہو رہی ہیں۔
جو مخلوق ہڈی کی بھوکی ہوتی ہے وہ صابر بھی ہوتی ہے لیکن یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہوں گے آپ سب۔پاکستان کی سیاسی جماعتیں تو ہڈی کی بھوکی ثابت ہو رہی ہیں۔
دیکھیں میرا ایک پوسٹ لکھ مارنے کا ارادہ ہے اس پر تھوڑا سا وقت ملے تو لکھتا ہوں۔
کل کا سنا تھا یہ تو۔
آج کا معلوم نہیں کہ ابھی تک گھیراؤ ہے یا نہیں۔
اس سے تو شدت پسندی مزید بڑھے گیPakistani بھائی سے اسلحہ خریدنے کے لیے مشورہ کیا جائے اور نئے ہتھیار حاصل کیے جائیں![]()
امن طاقت سے ہوتا ہے کمزور اور ایلچی صرف تباہی کو تھوڑا لیٹ کر دیتے ہیں روک نہیں پاتےکچھ خدا خوفی کریں۔ کیوں خون خرابہ کروانے کے چکر میں ہیں۔
کوئی امن پسند ایلچی کا بند و بست کریں۔