تازہ کیفیت نامے

میری خموشی کو پہچان کر وہ کہتے تھے
یہ چُپ ضرور کھڑا ہے مگر حسین کا ہے

میرا پرندہ ء دل مارا مارا پھرتا رہے
پلٹ کے آئے گا فرحت اگر حسین کا ہے
(فرحت عباس شاہ)
وہ بات بڑھ کے ختم نبوت تک آ گئی
بعدِ نبی حدودِ امامت تک آ گئی
قرآں میں اُس کی صاف وضاحت تک آ گئی
انجامِ کار میری شہادت تک آ گئی
آج امتحان ختم ہے ربِ کریم کا
یہ آخری مقام ہے ذبحِ عظیم کا
استاد قمر جلالوی
باوجودیکہ فورم جدید بنام ٰ ڈسکورڈ ٰ کے معرض وجود میں آنے کے ، محفل فورم پر ہنوز پیارے محفلین کی آمدوشد کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو مسرت ہورہی ہے ۔ چنانچہ ایک نعرۂ فلک شگاف ٰ ڈسکورڈ زندہ باد ۔۔۔ اردو محفل پائندہ باد !:):)
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کی
لیکن میرے حسین نے حجت تمام کی

زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیا
آغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
پروین شاکر
دو نمازوں کے دیس میں!
واقعی محفل کا بڑھاپا آ گیا ہے کہ کافی پوسٹس بغیر عینک کے بھی پڑھی جا رہی ہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کہیں آپ کے چشمے کا نمبر تو نہیں تبدیل ہو گیا؟ :-P
امجد میانداد
امجد میانداد
پوسٹس موٹی ہو گئی ہیں یا نظر بہتر ہو گئی ہے؟
م
مریم افتخار
محفل کے بڑھاپے کی آڑ میں اپنی جوانی کا تذکرہ کر رہے ہیں!!!
حالانکہ اسے اپنے مؤجد سے چھوٹی ہی ہونا تھا۔
چھڈیاں ہیر جٹی دیاں تاہنگاں جوگ مَلےکَن پاڑے
لے مَلا اساں تیری من لئی، تُوں ڈاہڈا اَساں ماڑے
صابرہ امین
صابرہ امین
ترجمہ کیجیے کہ سمجھ میں بھی آئے۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
ہیر جٹی کے محبت بھرے ترانے/ گانے چھوڑ دئیے۔ فقیرانہ زندگی اپنائی اور کان چھدوا لئے۔
ہم نے تیری رضا کے لئے سب مان لیا۔ تو بہت سخت ہے اور ہم بہت کمزور ہیں۔
Top