اس کلام پر تو شعراء کے کلام سے بھی زیادہ واہ واہ کرنے کا دل کر رہا ہے۔ آپ تھکن اتار کر محفل پر تشریف لائیں تاکہ ہمارے سیاحتی ذوق کی بھی کچھ تسکین ہو (تصویروں سے)!
کیسی تھکن؟ صبح کا آغاز پیگی کے ساتھ واک کر کے ہوا تھا۔ دیگر کام بھی کافی نمٹا لئے۔ ہاں تصاویر ابھی کیمرے سے کمپیوٹر تک نہیں پہنچیں
پانچ چھ سال یہ قدم گن گن کر رکھنے سے کمر بل ہی کھا ہی جاتی ہے والی ایپ بڑے چاء سے موبائل میں رکھی تھی۔ بس ایک اندازہ ہی لگایا ہے۔