تازہ کیفیت نامے

مغفرت، ہفتے میں دو مرتبہ۔۔۔
فرمان رسول اکرم ﷺ : بندوں کے اعمال ہفتے میں دو مرتبہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں ‘ پیر کے دن اور جمعرات کے دن ۔ تو اللہ عزوجل اپنے سب مؤمن بندوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو بندوں کے جو ایک دوسرے کے ساتھ کینہ رکھتے ہوں ۔ اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ان دونوں کو چھوڑ دو ، یا ان کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔۔۔

(صحیح مسلم۔ کتاب البر والصلہ والادب)
مؤمن کبھی مہمانوں سے نہیں گھبراتا،
پر مؤمنہ گھبراندی اے۔ کیوں
کیونکہ پانڈے تے مؤمنہ نے مانجھنے ہوندے نے
مؤمن تے ویہلا گلاں کرن جوگا، مہماناں نوں بٹھا کے۔۔۔:D
مریم افتخار
مریم افتخار
تہانوں کل یاد کیتا سی پر حاضری نئیں پائی۔ ہن پانڈے دھل گئے کہ رہ گئے مؤمن صاب؟ 😄
الشفاء
الشفاء
لبیک۔۔۔
پہلا دن
کراٹے ورلڈ کپ
ز
زیک
بیسٹ وشز
مریم افتخار
مریم افتخار
دعائیں کر رہے ہیں۔۔۔اپڈیٹ کیجیے گا!
عرفان سعید
عرفان سعید
آج کا دن تمام بین الاقوامی ٹیموں کی مشترکہ ٹریننگ کے کیمپ کا دن تھا۔
کل بیٹے کا مقابلہ کاتا میں ہوگا۔
کراٹے فائٹ کا مقابلہ پرسوں۔
اگر نوبت آئی تو سیمی فائنل اور فائنل ہفتے والے دن۔
کہاں ہم کہاں وصل جاناں کی حسرتؔ
بہت ہے انہیں اک نظر دیکھ لینا
اے خان
اے خان
آؤٹ او ر ناٹ آؤٹ کے فیصلے کے درمیانی وقت میں خود کو تسلی دینے کے لیے
محمداحمد
محمداحمد
"دیکھنا بھی تو اُنہیں دور سے دیکھا کرنا"
اتنا آساں نہیں اُڑتی سینڈل کا سامنا کرنا

:ROFLMAO:
اے خان
ایک عقدہ کبھی نہ کھلا مجھ پر کہ یہ ایک سو تیرہ پوائنٹس کا کیا مطلب ہے ؟
میں پُچھیا عید دے چن کولوں ، کسے تیری وی عید کرائی ہائی
اُس آکھیا میری زندگی وچ، ہِک ایہو جئی رات وی آئی ہائی
اس ملک عرب دی دھرتی تے، ہِک سوہنڑے اُنگل ہلائی ہائی
اس اُنگل دے راز اشارے تے ، میں ٹُٹ کے عید منائی ہائی
انسان کامل نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات ہے۔
انسان کو چاہیے کہ زندگی گزارنے کا فریم ورک آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اسوہ حسنہ سے حاصل کرے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات کو اپنا فکری مرکز بنائے کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی و تقلید ہی نجات کی ضامن ہے۔
الف نظامی
الف نظامی
اُسی بارگاہ میں ہے مرا عشق نغمہ پیرا
جہاں عقلِ خود نما کو نہیں اذنِ لب کُشائی
(حافظ مظہر الدین مظہر)​
الف نظامی
الف نظامی
عشق کے قربان لایا تیری چوکھٹ پر مجھے
ضعف کے صدقے بٹھایا تیرے در کے سامنے​
الف نظامی
الف نظامی
یا الہی ! نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات ہی ہماری نظریاتی یکسوئی کا مرکز رہے۔ آمین
Top