گزشتہ ماہ 7 مئی کو جب انڈیا پاک فضائیہ کے ہاتھوں سکتے سے دوچار تھا تو افغانستان سے ایک تعصب بھری ٹویٹ ہوئی۔ اس ٹویٹ میں کہا گیا: ’ہندوؤں اور پنجابیوں کے سیاسی جھگڑے کی کوئی مذہبی حیثیت نہیں ہے۔ پنجابی کوشش کریں گے کہ جہاد کے نام پر پختونوں کو اکسائیں۔‘ یہ ٹویٹ افغانستان
عَنْ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ رضی الله عنه قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ، غُفِرَ لَهُ سَنَةٌ أَمَامَهُ وَسَنَةٌ بَعْدَهُ۔۔۔
جس نے عرفۃ کے دن (9 ذوالحجۃ) کا روزہ رکھا تو اس کے اگلے ایک سال کے اور پچھلے ایک سال کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔۔۔
(سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی)
آئیے! اللہ کے مہمانوں کے ہمنوا بن جائیں۔۔۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،
لاَ شَرِيكَ لَكَ۔۔۔
یا اللہ ! اپنے وسیع کرم کے صدقے ہمیں بھی عرفات میں موجود اپنے خوش نصیب مہمانوں میں شامل کر کے ہماری بھی مغفرت فرما دے۔آمین
بندۂ ناچیز، شاکرہ نندنی، اس وقت پورٹو، پرتگال میں مقیم ہے، مگر میرے زندگی کے احوال و آثار محض اس مقام تک محدود نہیں۔ بندۂ ناچیزکو یہ افتخار حاصل ہے کہ سویڈن کی ایک موقر جامعہ سے ماڈلنگ اور رقص میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ہونے کا شرف پایا۔