تازہ کیفیت نامے

‏ قُلْ كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَىٰ شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَىٰ سَبِيلًا ‎(17:84)
الف نظامی
الف نظامی
آپ فرما دیجیے کہ ہر شخص عمل پیرا ہے اپنی فطرت کے مطابق ، پس تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ کون زیادہ سیدھی راہ پر (گامزن) ہے
(جسٹس پیر کرم شاہ الازہری)
الف نظامی
الف نظامی
فرما دیجئے ہر شخص اپنی طبیعت کے مطابق کام کرتا ہے تو (اے مسلمانو) تمہارا رب بہتر جانتا ہے کہ کون احسن طریقہ پر ہے
(سید احمد سعید کاظمی)
الف نظامی
الف نظامی
لفظ شاکلہ کی تحقیق کرتے ہوئے علامہ قرطبی رقمطراز ہیں کہ مجاہد نے اس کا معنی طبیعت کیا ہے اور مقاتل نے اس کا معنی جبلت کیا ہے یعنی پر شخص وہ کام کرتا ہے جو اس کی سرشت اور فطرت کے مطابق ہو۔
( تفسیر ضیا القرآن جسٹس پیر کرم شاہ الازہری )
کیا احمد فرہاد کو عروض ڈاٹ کام کا علم نہیں؟
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کیا کہہ دیا ۔ اور کون ہیں ۔ یہ صاحب؟
اسے اٹھا لو ۔۔۔والے ہیں ؟
امجد میانداد
امجد میانداد
رفتگاں ! ہم تمہیں کیا بتائیں :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
تبدیلیاں: 1700 کلومیٹر کا روڈ ٹرپ، باقی کا سال گاڑی کے بغیر، پہلی بار کووڈ!
اج میں اپنی کنک دی روٹی
گھر دی لسی دے نال سُرکی
رائے محمد خاں ناصر
الف نظامی
الف نظامی
روٹی کا لقمہ منہ میں رکھ کر لسی کا گھونٹ بھرنا اِک سُریلی آواز کے ساتھ ، سرُکنا کہلاتا ہے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
فعل سرکنے کے مفعول کا اشارہ لسی کی طرف ہوتا۔ یہاں روٹی کی طرف لوٹا دیا اسے۔۔۔یوں محسوس ہوا۔
الف نظامی
الف نظامی
لسی کی طرف ہی ہے۔
حج پر فلسطین کے لیے سعودی بادشاہ کو برا کہنا جیل کا باعث بن سکتا ہے۔
سید رافع
سید رافع
سعودی بادشاہ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنااس کو برا کہنے کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے۔
زیک
زیک
سعودی بادشاہ کو تو آپ کبھی بھی برا نہیں کہہ سکتے یہ کوئی نئی بات تو نہیں۔
سید رافع
سید رافع
اصل میں لندن میں پلی بڑھی لڑکیاں گرفتار ہوئی ہیں۔ لندن، سڈنی اور ٹورنٹو کا ماحول کچھ اور ہے۔ احتیاط کریں
‎وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلًا
Top