محفل کا بچہ

زیک

مسافر
جب مجھے محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے تو اس میں محفل کے ایڈریس کے ساتھ ایک سفید کپڑوں میں ملبوس بچے کی تصویر ہوتی ہے۔ یہ بچہ کون ہے اور اس کا محفل سے کیا تعلق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے مجھے ایسی کوئی تصویر نہیں آتی۔

کیا اور اراکین کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔
 
Top