shazi aur talha ki wapsee

فیصل بھائی شازی اور طلحہ واپس آئے کہ نہیں اور وہ کیا ناراض ہو کر گئی تھیں؟؟؟

واپس آگئے ہیں آور پہلے پانچ دن ہوٹل میں ڑہائش پذیر تھے اس دوران گھر لیا اور پھر فرنیچر ڈالا اور پھر کل ہی شفٹ ہوئے ہیں الحمدللہ اب بات کریں کون کون کیا کیا کہتا رہا ہے ۔۔۔؟
 
محمدصابر

محفلین
یہاں تو ساری اُردو محفل کی انتظامیہ پاکستان آنے کے چکر میں ہے۔ پہلے نبیل بھائی آئے ہوئے ہیں پھر ماوراء تیاری کر رہی ہے۔
شمشاد بھائی اور زیک سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ بھی انہی دنوں چکر لگائیں۔ پھر عید ملن پارٹی رکھ لیں گے :)
 
شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
آپ تو وہاں ڈھونڈیں گی یہاں آکر ڈھونڈیں‌ ناں :biggrin:

:skull:
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی

خیر ہے ناں ۔۔ میری پہنچ وہاں بھی بہت ہے :battingeyelashes: میں ادھر سے بیٹھے بیٹھے پاکستان میں رہنے والی لڑکی ڈھونڈ نکال لوں گی ۔ آپ بتاؤ کیسی لڑکی چاہئیے ۔ :chatterbox: ؟ کیا کیا خوبیاں ہو ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
 
زین

میں تو اپنی پسند تو بتادونگا لیکن ....کہیں آپ عبداللہ کو جو ڈھونڈ کر دی ہے اس جسے ڈھونڈ نہ نکالے :confused: :chatterbox:
 
ماوراء

محفلین
:battingeyelashes:
مگر تم نے کچھ ایسے تنگ آکے لکھا تھا کہ '' سنتی جائیں :tongue:
تو میری ہنسی ہی نہیں رکیُ پڑھکے ۔ :chatterbox:

تنگ آ کر نہیں کہا تھا۔۔میرے کہنے کا مطلب تھا کہ نیٹ پر ہی ہے نا۔۔کون سا ذاتی تعلقات ہیں۔ جھوٹ بھی ہوا تو کون سا آپ کو کوئی نقصان ہو گا۔۔اس لیے سنتی جائیں۔ :party:
 
تیشہ

محفلین
میں تو اپنی پسند تو بتادونگا لیکن ....کہیں آپ عبداللہ کو جو ڈھونڈ کر دی ہے اس جسے ڈھونڈ نہ نکالے :confused: :chatterbox:

ڈھونڈ تو میں دوں زین ، پر ابھی آپکی عمر ہی کیا ہے :battingeyelashes: جاؤ کھیلو کودوُ ۔ ۔
شادی تب کرنے کی سوچنا جب تیس سال کے ہوجاؤ آپ ۔۔ یہ عمر صیح رہتی ہے شادی کی کہ لڑکوں میں عقل آتی ہی تیس میں ہے
01dance2.gif

میرا بس چلے تو میں پابندیاں لگا دو کوئی لڑکا تیس سال سے پہلے شادی نا کرے ۔ اور کوئی لڑکی چھیبس ، ستائیس سے پہلے شادی نا کرے ۔ :shameonyou:

(ویسے پسند کیا ہے اب بتادو ،،
02wishper.gif
میں ڈھونڈ دوں گی ۔
 
زین

لائبریرین
کھیلنے کودنے کے دن تو گزر گئے ہیں۔ باجو

ہائےےےےےے آپ کا مطلب ہے مجھ سمیت فہیم بھائی ، عبداللہ، عمار بھائی سب (تیس سال سے کم عمر والے ) بے عقل ہیں‌:eek: :( :grin:

باجو ۔ اگر یہ پابندی لگادی گئی تو دنیا میں کوئی شادی نہیں ہوگی کیونکہ کوئی بھی لڑکی 25 سال سے اوپر ہوتی نہیں :grin:

پسند ۔۔ ہمممم
نیک سیرت ، اچھی صورت ہو اور نخرے والی نہ ہو بس :grin:
 
کیا عمر ہوگئی ہے آپکی ذرا بتانا تو :confused2:

:heehee: ہاں بس یہی سمجھو بے عقلے ہی ہوتے ہیں سب ۔ اسی لئے تیس سال کی عمر میں لڑکے کی ہونی چاہئیے ستائیس لڑکی کی :april:
قسم سے اپنے اختیار میں ہو تو بین کردو سب کو جو چھوٹی عمروں میں ہی شادیاں کرلیتے ہیں :nottalking:
:angel:
نیک سیرت ،اچھی صورت میں سے ایک چیز بتاؤ ۔۔ دونوں ساتھ میں نا ہو تو کونسی ایک چلے گی ؟ ضروری کیا ہے نیک سیرت کہ اچھی صورت :bighug:
 
زین

لائبریرین
18 سال اور تقریبآ چار ماہ :nerd:

پھر طالوت بھائی کی شادی بھی کینسل کرادیجئے وہ بھی شاید تیس سے کم ہیں

ہائےےےےےے یہ کیسے سوال پوچھ لیا ۔۔
نیک سیرت ضروری ہے لیکن صورت ایسی بھی نیہں ہونی چاہیئے جیسے عبداللہ بھائی کو جو لڑکی (پتہ نہیں لڑکی تھی بھی کہ نہیں‌:grin: )
ڈھونڈ کر دی تھی :rollingeyes:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو پھر تو اس کو دو شادیاں کرنی پڑیں گے۔ ایک اچھی صورت والی کے ساتھ اور ایک نیک سیرت والی کے ساتھ۔
 
:eek:

اٹھارہ سال :rolleyes: میرے بچوں کے برابر :chatterbox:
اب تو بلکل بھی نہیں ڈھونڈنی لڑکی :skull: اب پہلے تیس سال کے ہوجاؤ تبھی میں کوئی رشتہ ڈھونڈ کے دینے کا وعدہ کروں گی ۔
نیک سیرت کا اتنا جلدی پتا تو نہیں چلتا ناں فلاں فلاں کتنی نیک سیرت ہے :chatterbox: اُسکو جاننے کے لئے تو پہلے لڑکی سے ملنا جلنا پڑے گا ۔۔کئی سال بات چیت رکھو ، اس دوران پتا چلے گا نیک سیرت ہے کہ نہیں :chatterbox:
شکل کا کیا ہے ۔ شادی کے بعد سب کی بیویاں ایک سی ہی ہوجایا کرتیں ہیں بقول شوہروں کے ،، ڈائن ، چڑیلیں ، بھوتنیاں وغیرہ وغیرہ :battingeyelashes:
اس لئے شکل صورت کو جانے دو :notworthy:
 
تیشہ

محفلین
باجو پھر تو اس کو دو شادیاں کرنی پڑیں گے۔ ایک اچھی صورت والی کے ساتھ اور ایک نیک سیرت والی کے ساتھ۔

کوئی فائدہ نہیں :chatterbox: جن کی بیویاں ہوتیں ہیں انُ سب کو شادی کے بعد چڑیلیں ہی لگا کرتیں ہیں :skull: اسلئے شکل کا کیا کرنا ۔
 
Top