shazi aur talha ki wapsee

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی سڑکیں کافی ہیں جن پر گاڑی یا موٹر سائیکل چل سکے۔ تمہارے لیے اتنی ہی کافی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اس کے لیے لڑکی ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں۔ یہ پہلے خالہ کے گھر پہنچا ہوا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آجکل رمضان میں درس زوروں پر ہیں۔ ساتھ میں افطاری تھی ہو جاتی ہے۔



لکی ہیں بھابھی روز کے درس سننا نصیب ہوتا ہے انکو ۔ ۔
کچھ دن پہلے میری بڑی سس کی ساس اماں پاکستان سے لوٹیں ہیں ۔ میری بہن ایک دن اُنکو درس پے لے گیئں :battingeyelashes: ہال بھرا پڑا تھا خواتین سے ۔۔جو درس دے رہی تھیں وہ بول رہیں تھیں کہ معاف کردینا چائیے معاف کرنا بہت بڑا ثواب یا صدقہ ہے ۔ اتنے میں سب سے اونچی آواز سب کو سنائی دی کہ '' تےکیوں کرئیے معاف :)rollingonthefloor: ) میری سس کی ساسوں جی بلند آواز سے بولیں ۔۔ سب کے سب درس چھوڑ کر منہ پے دوپٹے رکھکے ہسننے لگیں ۔ ۔:battingeyelashes:
اور میری طرف تو درس ہی نہیں ہوتا :(
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی اللہ کو خوش کرنے کی خاطر معاف کرنا ہے اور بھلا کیوں کرنا ہے۔ آپ نے بتانا تھا ناں ان کو۔
 

ماوراء

محفلین
ماورہ :( واقعی تم گمُ ہی ہوگئی ہو یہاں وہاں نظر ہی نہیں آتیں آجکل :idontknow: کدھر کو ہوتی ہو کرتی کیا ہو۔؟ مجھے یاد آیا ای میل چیک کرنا کل رات سے ای میل سینڈ کی ہوئی ہے :battingeyelashes:

یہیں ہوں۔۔بس روزے رکھ رکھ کر کمزوری ہو گئی ہے۔:tongue:
میل کا جواب کب سے دے دیا ہوا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
یہیں ہوں۔۔بس روزے رکھ رکھ کر کمزوری ہو گئی ہے۔:tongue:
میل کا جواب کب سے دے دیا ہوا ہے۔



چلو اچھا ہے سمارٹ سے اور سمارٹ ہوجاؤ گی بغیر کچھ کئے ۔ :battingeyelashes:

پاکستان کا کب کا پلان ہے ؟ بتاکر جانا ، کچھ اتا پتا اپنی نشانیاں دے کر جانا کیونکہ :grin: میں نے بھی آنا ہے ۔ تو مل لیں گے ۔

:blushing: ای میل ابھی چیک کرتی ہوں دیر سے چیک کرتی ہوں ۔
 

ماوراء

محفلین
روزے ختم ہوتے ہیں تو پیکنگ شروع کرتی ہوں۔۔جونہی مکمل پیکنگ ہوئی تو نکل پڑیں گے۔انشاءاللہ۔
آپ کو سارا پتہ ، فون نمبر سب دے کر جاؤں گی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
روزے تو اس ماہ ختم ہو جائیں گے اور دسمبر تو ابھی دور ہے، پھر کہاں کی تیاری ہے؟
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
جب سے اُم طلحہ اور طلحہ واپس آئے ہیں فیصل بھائی محفل میں ہی واپس نہیں آئے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، پاکستان جانے کی ہی بات ہو رہی ہے۔ ایک دو باقی کام ہیں۔۔جونہی مکمل ہو گئے تو جانا ہے۔
 
Top