shazi aur talha ki wapsee

زینب

محفلین
میں ویلی ہی ویلی ہوں پا جی ایک انگریز کے ساتھ سارا سارا دن سکول میں بیٹھی رہتی ہوں ،،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اسکول میں پڑھتا ہو گا، تم اس کے ساتھ کیا فٹ بال کھیلتی ہو؟

طلحہ بھی کیا اسی اسکول میں پڑھتا ہے؟
 
Top