تعارف salam

تیشہ

محفلین
سفید کوا

افتخار راجہ نے کہا:
یہ سفید کوا کس کو کہا جارہا ہے؟ کہیں یہ بھی تو قدیر کا نک نہیں ہے۔
اور محترمہ یہ آپ کس خوشی میں ہنس رہی ہیں؟

اھوو لگتا ھے آپکو ان کی بات سمجھ نیں آئ :) میں اسی لیے ھنسی ھوں ۔ مزے کی با ت ھے :D
 
حضرت ناصح جو آئیں

حضرت ناصح جو آئیں دیدہ و دل فرش راہ
کوئی ہمیں یہ تو بتادے وہ ہمیں سمجھائیں گے کیا

ویسے محترمی بوچی صاحبہ کی عمر کے پیچھے کیوں سب پڑ گئے ہیں وہ پانچ کی ہوں یا پچاس کی محترمہ ہوں یا محترم کیا فرق پڑتا ہے ۔۔اتنے اچھے ساتھی کو ایسی چھوٹی سی بات پر تنگ نہ کرو یار ویسے بھی ہر زمانے میں یہ نعرہ ہر مستانے نے لگایا ہے
پپو یار تنگ نہ کر
 
تیشہ

محفلین
اچھا

افتخار راجہ نے کہا:
اچھا تو پھر مجھے سمجھائے تاکہ میں بھی ہنس لوں۔

یھاں کون اب اردو لکیھ لکیھ کے سمجھاے؟ آپ فون کر لیں بھلے msn'پر سمجھ لیں ۔یںاں مجھ سے سمجھا نے نیھں ھوتا :oops: پھلے ھی اردو لکینے سے میری آددھی جا ن رہ جاتی ھے ۔ اب یھا ں میں رومن اردو بھی تو نیں لکیھ سکتی :oops:
 
تیشہ

محفلین
حضرت ناصح جو آئیں

فیصل عظیم نے کہا:
حضرت ناصح جو آئیں دیدہ و دل فرش راہ
کوئی ہمیں یہ تو بتادے وہ ہمیں سمجھائیں گے کیا

ویسے محترمی بوچی صاحبہ کی عمر کے پیچھے کیوں سب پڑ گئے ہیں وہ پانچ کی ہوں یا پچاس کی محترمہ ہوں یا محترم کیا فرق پڑتا ہے ۔۔اتنے اچھے ساتھی کو ایسی چھوٹی سی بات پر تنگ نہ کرو یار ویسے بھی ہر زمانے میں یہ نعرہ ہر مستانے نے لگایا ہے
پپو یار تنگ نہ کر

نیں جی اٹس اوکے۔ جا نتی ھوں مذاق چل رھا ھے سو اس میں برا ماننے یا ٹتگ ھونے کی کیا بات ؟
 
اجنبی

محفلین
لاحول ولا قوۃ ، راجہ باہر کس قسم کے امکانات ظاہر فرما رہے ہیں آپ ۔

اور آنٹی آپ کو آنٹی کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں ہے ، لیکن اگر صحیح عمر کا پتہ چل جائے تو بندہ پھر عمر کے مطابق کم یا زیادہ عزت کرسکتا ہے نا ۔ :wink:
اور یہ عمراں لنگیاں پبھے پہار کا کیا مطلب ہے ، یہ کہیں اسد امانت علی نے تو نہیں گایا؟
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:

آپ اتنی صبح سیورے کیا کر رھے ھیں ؟ کیا سحر ی کو اٹھے ھوے ھیں؟ :)

اوھوووو میری عمر سمجھ لیں ک جتنی آپ کی ھوگی اتنی میری سوچ لیں ۔ میں تو مذاق کر رھی تھی۔
آپ آنٹی کی بجاے آپ ،آپ،آپ کر کے با ت کر سکٹے ھیں ۔ میں اتنی بھی بری نیں ۔۔اور بچی بھی نیھں۔
:)
 
اجنبی

محفلین
جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے 8)

میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟

آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟
 
نھں میں با ءیس 22 کی ھوں :) دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟
 
boche. نے کہا:
کیوں؟ آپ کا جنرل نالج کمزور ھے؟ یا سرے سے ھے ھی نیں؟

مجھے تو اور شک ہے کہیں یہ ہمارے مولوی حمید کی طرح جنرل نالج کو بھی فوج کا جنرل ہیں سمجھتے ہیں جو مسلمانوں کے بہت خلاف تھا ایک زمانے میں۔ اہہاہہاہہاہا
 
شمشاد

لائبریرین
اس خط کے بعد سارے کے سارے تھک ہار کے بیٹھ گئے
نہ کوئی سوال اور نہ کوئی جواب
ایسے تو یہ فورم چلنے کا نہیں
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے 8)

میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟

آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟

نھں میں با ءیس 22 کی ھوں :) دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟
:lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:

ذرا ہمت کر کے دو لفظ بھی لکھ دینے تھے ۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

اتنی ہمت نہیں تھی۔۔۔ :(
 
اللہ آپ کے حال پر رحم کرے ۔ کچھ کھایا پیا کریں کہ ہمت آئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اٹوائی کھٹوائی

شارق مستقیم نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:

اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔

نہ تو ‘اٹوائی کھٹوائی‘ صحیح ہے اور نہ ہی ‘اٹوانٹی کھٹوانٹی‘
صحیح لفظ ‘اٹواٹی کھٹواٹی‘ ہے ۔ ہندی زبان کا لفظ ہے، اور اس کا مطلب
1) کھاٹ کھٹولا
2) اوڑھنا بچھونا
(فیروز اللُغات - اردو جدید)
 
Top