تعارف salam

تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
چلیں آپی بتا ہی دیں کہ اس کا کیا مطلب ہے ، جنرل نالج کے لیے پوچھ رہا ہوں 8)

اہو او ہو واقعی میں یہ شاپہر ‘ قدیر کہاں غایئب ہوگئے؟ جب سے سب نے منا منو کے راضی کیا تب کے بعد اسیے غایب ہیں؟
یا پھر اسپیرڈر کا ملتان آنے کا سن کے غائیب ہیہ؟
 
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے 8)

میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟

آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟

نھں میں با ءیس 22 کی ھوں :) دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟

پبھا پھار کا مطلب ہوتا ہے پنجوں کے بل

یہ پنجابی کا لفظ ہے اور اسد امانت کا بڑا مشہور گانا ہے جس کے الفاظ ہیں

عمراں لنگیئاں پبھا پھار
 
شمشاد

لائبریرین
لو بھلا مطلب بتانے کا کیا فائدہ ہوا کسی نے سیکھا ہی نہیں :lol:

فورم چلانے کی اتنی فکر نہ کریں چل پڑیں گا ابھی اس [rainbow:26ceecdfa6]نمانے[/rainbow:26ceecdfa6] کی عمر ہی کتنی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بھائی، فورم میں پہلے ہی رجسڑڈ ارکان دلچسپی نہیں لیتے، حالانکہ کتنے ہی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے 8)

میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟

آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟

نھں میں با ءیس 22 کی ھوں :) دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟

پبھا پھار کا مطلب ہوتا ہے پنجوں کے بل

یہ پنجابی کا لفظ ہے اور اسد امانت کا بڑا مشہور گانا ہے جس کے الفاظ ہیں

عمراں لنگیئاں پبھا پھار

شکریہ ، بتانے کا مگر مطلب سب جانتے تھے مزاق کر رہے تھے ۔ :)
 
اور یہی تو اس فورم کا مقصد ہے، ہنسی مذاق ہوتا رہے۔
 
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:

سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟

جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
 
اس سوالنامہ سے پاکستان کے دورہ کا اندازہ لگا لیں؟ اب کوئی اپنے منہہ سے کیا بولے۔ ہیں جی
بس ادھر کی مصروفیت بہت ہے، سر کھرکنے کی بیل نہیں۔
ویسے مجھے اسکی کوئی خاص ضرورت بھی نہیں کیوں کہ کون سی جوئیں پڑی ہوئی ہیں۔
 
Top