تعارف salam

تیشہ

محفلین
salam. mujhe yahn yad kiya gay ? lijay mein hasb-e-wada yahn ki member bani .. aur sab khriyeat se hain na ? esperidr ne mujhe batya to mein agyi .. sab ko salam ... abhi chati hon .. see ya ..
Allah hafiz ...
 
خوش آمدید

میں آپکو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور ساتھ ہی آپکی قدم رنجہ فرمائی کےلئے مشکور ہوں، امید کی جاتی ہے کہ جنابہ کی آمد اور نشست اس محفل کےلئے باعثِ رونق ہوگی۔ انشاّ اللہ
 
تیشہ

محفلین
thanks janab .. mein ne socha app ne kaha to mujhe anaa hi chahi .. app ky blog pr gyi magr wahn ka kiya siystam hai likhny ka ? mujhe kuch alf bay ka pata nai chal raha wahn .. kafi dier mein ihmaqqon ki tara se dakhti rahi aur last mein ik reply ka coments day ayi .hon ..lolzzz. kise din free huway to mujhre tafsil se samjhy ga to mujhe malom hoga...tab mein ewahn bhi kuch share karron gyi ...
wasay app hain kahan ? yahn ik dam se nazar aya hain ...kidher ko hain ?
 
خیر

خیر ادھر ابھی تو اپ خوش آمدیدیاں وصول کر یں کہ باقی کے ممبران بھی ادھر آتے ہی ہونگے۔

میں اسوقت گھر پر ہوں اور اس فورم میں کچھ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اردو میں لکھنے کا مزہ کچھ اور ہے۔ اور یہاں لکھنے سے زیادہ سیکھا جارہا ہے کہ ایک سے ایک اردو ویب ماشٹر موجود ہے۔
 
جہانزیب

محفلین
خوش آمدید بچی ۔۔ اب یہاں تو آپ اردو میں لکھیں بات چیت پر تو آپ کے پاس بہانا ہوتا تھا کہ جی ویب پیڈ کام نہیں کرتا یہاں تو ایسا بھی کوئی مسلہ درپیش نہیں ہے :lol:
 
تیشہ

محفلین
درست بات

افتخار راجہ نے کہا:
جی بلکل درست بات ہے،
یہاں پر انگریزی تحریر اتنی ہے عجیب لگتی ہے جتنی دوسرے فورزمز پر اردو میں ۔

مئں کوشسش کرتی ھوں اردو مئں۔۔۔ مگر یاھں کوئ فیمئل مھجے نظر نھں آرھں۔۔ مئں ھی میں کلم کلی ھوں میں ؟ :(
 
تیشہ

محفلین
جہانزیب نے کہا:
خوش آمدید بچی ۔۔ اب یہاں تو آپ اردو میں لکھیں بات چیت پر تو آپ کے پاس بہانا ہوتا تھا کہ جی ویب پیڈ کام نہیں کرتا یہاں تو ایسا بھی کوئی مسلہ درپیش نہیں ہے :lol:

شکریا۔ مگر میں بچی نہں بوچی ھوں جی میرا نک تو ٹھیک سے پرھا کیجے خوش آمدید کے لیے تینکس۔اردو مھجے لکھنں نھں آتی کیآ کر سکٹی ھوں :oops:
 
انگریزی مارکہ اردو

آپ کی یہ انگریزی مارکہ اردو پڑھ کر اچھا لگا، بس آپ لکھتی رہیں بس اغلاط خود بخود درست ہوتی رہیں گی۔
اور آپ ادھر کلم کلی نہیں بلکہ اور بھی کچھ خواتین موجود ہیں مگر زیادہ متحرک نہیں، البتہ آپ کی آمد کے بعد امید ہےکہ وہ لوگ بھی متحرک ہوجائیں گے۔ وسلام۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ڈاکٹر صاحب، آپ محترمہ بوچی کو یہاں لائے ہیں اور دوسرے آپ محسن بھی ہیں، ان کی املا کی غلطیاں ہی درست کر دیا کریں، اگر وقت ہو تو۔
 
مشاق

جی اطلاعاُ عرض ہے کہ بندہ اب محسن کے بجائے مشاق بن چکا ہے مگر یہ اغلاط دور کرنے کی بات تو تب ہو جب محترمہ کو اردو نہ آتی ہے۔ میں ان کو عرصہ چار سال سے جانتا ہوں اور ان سے لنڈن میں دو سال پہلےمل بھی چکا ہوں۔ انکی اردو تو اردوئے معلٰی والی ہے بس ذرا کسر نفسی سے کام لیتی ہیں۔
 
ئء مشاق اور محسن کئا ھوٹے ھئں ؟
 
تیشہ

محفلین
انگریزی مارکہ اردو

افتخار راجہ نے کہا:
آپ کی یہ انگریزی مارکہ اردو پڑھ کر اچھا لگا، بس آپ لکھتی رہیں بس اغلاط خود بخود درست ہوتی رہیں گی۔
اور آپ ادھر کلم کلی نہیں بلکہ اور بھی کچھ خواتین موجود ہیں مگر زیادہ متحرک نہیں، البتہ آپ کی آمد کے بعد امید ہےکہ وہ لوگ بھی متحرک ہوجائیں گے۔ وسلام۔

اچھا ٹتئک ھے مئں لئکتے لکتے سئءک لو گی مجھے بولنی ٹو آتی ھے لئکنی نھں غلھٹ ھوی تو کوی با ت نھں :p
 
تیشہ

محفلین
نبیل نے کہا:
بوچی۔۔ آپ تو بالکل ہی بچی بن گئی ہیں :D

کوئ با ت نھں آپ سب یھاں وڈے وڈرے ھیں نا تو کوئ بچی بھی ھونی چاھے آپ سب مجود ھیں تو اردو کی غلطیں بھی ٹتیک کر دیا کرں بچوں سے غلطیں تو ھوٹئ ھئ رہتں ھیں کونسا سمجھ نھیں آٹی؟ آتی تو ھے نہ؟
 
جہانزیب

محفلین
اوہ غلطی کی معذرت اب بچی نہیں بلکہ آپ کو بوچی ہی لکھا اور پکارا جائے گا :lol: ویسے بُچا تو ایک ذات ہے یہ بوچی کیا ھے میں نے زندگی میں پہلی بار سنا ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
جہانزیب نے کہا:
اوہ غلطی کی معذرت اب بچی نہیں بلکہ آپ کو بوچی ہی لکھا اور پکارا جائے گا :lol: ویسے بُچا تو ایک ذات ہے یہ بوچی کیا ھے میں نے زندگی میں پہلی بار سنا ہے۔ :p

بوچی میرا نک ھے جو لنڈن میں میرے احبا ب مھجے یہی
بولٹے ھیں سو یھ میرا نک ھے یھ الگ با ت ھم بچی نھں
مگر لوگ عمو ما اس buchee کو پرھنے میں مسٹیک کرتے ھں اور :D سمجھنے میں بھئ
 
دوست

محفلین
بھائی جی آپ اپنا نِک اردو میں رکھ لیں لوگ آپ کو بچی نہ پڑہیں ۔ یا لنڈن میں انگریزی میں کہتے ہیں تو آپ نے سوچا کہ ادھر بھی انگریزی ہی چلے۔
 
دوست

محفلین
:haha:
جیتی رہیے عزیزہ ماشاء اللہ سے آ پ کا نام ایسا ہے کہ ہم بھی غوطہ کھ گئے اس سلسلے میں معذرت خواہ ہیں ۔آئندہ سے احتیاط ملحوظ رکھیں گے
 
Top