تعارف salam

بوچی

ہا ہا ہا مجھے خوب ہنسی آ رہی ہے۔
دوست یہ بھائی جی نہیں بلکہ بہن جی ہیں اور انکا یہ نک بہت ہی مشہور ہے دوسرے فورمز میں۔ میں تو ادھر آکر اردو میڈیم ہوگیاہوں مگر اب ہر کوئی تو نہیں سکتا۔ آخر اپنی پہچان اور انفرادیت بھی تو قائم رکھنے ہوتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچی

افتخار راجہ نے کہا:

ھا ھا ھا ھا :D
 
اجنبی

محفلین
زبردست ! خوش آمدید بچی

شاید ناچیز کو آپ جانتی ہوں :?:
اب پتہ چلا کہ آپ کی ازمنہ قدیم میں جہانزیب صاحب سے بھی علیک سلیک رہی ہے ۔ اور یہ ڈاکٹر افتخار صاحب ہمیشہ میرے ساتھ ہاتھ کر جاتے ہیں :cry: انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کو دعوت دینے کے لیے انہیں کس نے اکسایا تھا 8)

امید ہے کہ اب آپ اس فورم کو اپنے افکار سے نوازتی رہیں گی :lol:
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:

سلام اور تیھنکس
مھیے اسیپرڈر نے بتا یا کھ شا پر محفل پر انوا یٹ کر رے ھیں اور میں نے وعد ہ کیا ھے تو ظا ھر ھے میھجے آنا پرا اینئ وے یا د کر نے اور یھاں انوا یٹینگ کے لیے تیھنکس۔
جاھان صا حب کو میں نیھں جانتی یہ تو یھاں آکے معلوم ھوا یہ بھی با ت بات پر آے تھے اردو کے بارے میں اک آدھ با ت ھو ئ تھی مگر جیتنی آپ کی بال سے کھا ل میں نے ؛جیو اکو نٹ والے ‘ پر کی تھئ :) کسی اور کی نیھں ھوئ ۔اس کے بعد کسی نے جیو میل ا کاونٹ نیھں مانگا تھا :) اس لیے میرے تیرو ں سے بچ گیا ھوگا

آپ سنا نیے پاکستا ن میں آج کیسئ صورت حا ل ھے؟
 
اجنبی

محفلین
شکر ہے آپ نے پہچانا تو سہی :D

جی میل والے موضوع پر تو سب کے بالوں کی کھالیں اتری تھیں ، آپ کی تو کیا بات ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کہ خواتین سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا ۔

دیکھ لیجیے یہاں بھی میں نے وہی بچے والی تصویر لگائی ہوئی ہے ، پلیز اب کچھ نہ کہنا ، یہاں دراصل اپنی تھوڑی عزت بنی ہوئی ہے :wink:
 
اچھا ٹیھک ھے کچھ نیں کھتی مگر پھر میرا نک بھی آپ ٹیھک سے لیکھا کیجے بچی نیھں ۔ بو چی ھے ۔
 
جہانزیب

محفلین
ہا ہا قدیر صرف بوچی کی ہی نہیں آپ کی بھی اسی زمانہ میں مجھ سے واقفیت رہی ہے یہ علیحدہ بات ہے میری کسی سے واقفیت نہیں اتنی ۔۔
اور بوچی میرا نام جاھان نہیں جہان کہہ سکتی ہیں آپ
 
اجنبی

محفلین
اچھا جی تو جہانزیب صاحب وہاں چھپے پھر رہے تھے ، ذرا بتائیے تو کیا نک نیم تھا آپ کا بات سے بات پر؟

بچی: آپ کو بوچی لکھنے پر کیا اعتراض ہے ، اگر آپ کو بوچی کہلوانے کا زیادہ شوق ہے تو ایسے کرتے ہیں کہ بچی کے اوپر پیش لگا دیتے ہیں ، یعنی بُچی کر دیتے ہیں ، ویسے اس کا مطلب کیا ہے :?:
 
بچي يا بوچي

بھائي وہ جوبھي کہلانا پسند کريں انکي مرضي آپ کہنا شروع کرديں آپ کو کوئي اعتراض نہيں ہونا چاہئے ، اب کل کلاں آپ اپنا نک تبديل کر ليں تو ہميں کيا ضرورت ہے اعتراض کرنے کي۔
 
تیشہ

محفلین
جہانزیب نے کہا:

آپ نے بتا یا نھں آپ کونسے نک سے تھے؟ اک اس جہا ن نک کے با ت با ت پر تھے آپ وھی ھیں؟ تو پھر پہچا ن پر بھی اسی نا م سے ھیں یئ نا م میں نے دیکھا ھے
دو نو ں سا ءٹ پر۔
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
اچھا جی تو جہانزیب صاحب وہاں چھپے پھر رہے تھے ، ذرا بتائیے تو کیا نک نیم تھا آپ کا بات سے بات پر؟

بچی: آپ کو بوچی لکھنے پر کیا اعتراض ہے ، اگر آپ کو بوچی کہلوانے کا زیادہ شوق ہے تو ایسے کرتے ہیں کہ بچی کے اوپر پیش لگا دیتے ہیں ، یعنی بُچی کر دیتے ہیں ، ویسے اس کا مطلب کیا ہے :?:

جی ھا ں میجھے اعترا ض ھے بلکل اسیے ھی جیسے
آپکو بچا کھنے اور سمجھنے سے ھے :) اسکا مٹلب کھچھ نھں یہ میرا نک ھے ۔ اور نک اسیے ھی ھوٹے ھیں
:D جیسا میں اپ سے پوچھوں کہ بھلا آپ نے اک بچہ کی تصویر کیو ں لگا رکیھی ھے؟ :)
 
تیشہ

محفلین
بچي يا بوچي

افتخار راجہ نے کہا:
بھائي وہ جوبھي کہلانا پسند کريں انکي مرضي آپ کہنا شروع کرديں آپ کو کوئي اعتراض نہيں ہونا چاہئے ، اب کل کلاں آپ اپنا نک تبديل کر ليں تو ہميں کيا ضرورت ہے اعتراض کرنے کي۔

اَ ف اً ف اَف یہ اَردو لیکھنا کاٹنا مشکل کا م ھے :oops:
اس میں لھکتے ھوے مھجے کتنا سو چنا پرتا ھے :oops: میں الف بے ھی بھو ل جا تی ھوں سوچ سوچ کے لفظ لیھک لیھک کے مٹا نے پر تے ھیں مٹا ماٹ کے لیھکنے پرٹے ھیں :oops: اتنی دیر لگٹی ھے اتی دیر میں تو بندہ پا کستا ن سے ھو آتا ھے۔ :?
 
دوست

محفلین
بوچی آپ عادی ہو جائیں گی بس ذرا مہارت کی ضرورت ہے۔ ہم گڑبڑا جاتے ہیں جب رومن میں چیٹ اور فورم پر پیغام لکھنا ساتھ ساتھ دونوں کام کرنا ہوتے ہیں۔ آپ نے کبھی اردو لکھی نہیں اس لیے مسئلہ ہو رہا ہے ۔ لیکن وہ انگزیزی والاTry Try Again کا اصول اس پر کاربند رہیں۔
 
اجنبی

محفلین
محترمہ بوچی! بات دراصل یہ ہے کہ پرانے زمانے میں ہماری شکل بچوں سے ملتی جلتی تھی یعنی کہ ہم بچے ہوتے تھے ، تھوڑے سے بچے تو ابھی تک ہیں کہ ابھی تک teenage کی حد عبور نہیں کی ۔ یہ تصویر اسی زمانے کی ہی جس پر آپ کو ازل سے اعتراض ہے ۔

اور آپ کی اردو تو :drama: ہے ، ککھ پلے نہیں پڑتا کیا لکھا ہوا ہے ۔ پھر جب انگریزوں کے طریقے سے پڑھا جائے تو پھر سمجھ آتی ہے ۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کو پاکستان سے گئے ہوئے کتنے سال ہو گئے ہیں ، تاکہ آپ کی اغلاط کی عمر کا اندازہ لگایا جاسکے
 
تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:

ھا ں جی میجھے بہت دکت۔ کوفت۔ مصیبت سیا پا لگ رھی ھے اردو :oops:
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
محترمہ بوچی! بات دراصل یہ ہے کہ پرانے زمانے میں ہماری شکل بچوں سے ملتی جلتی تھی یعنی کہ ہم بچے ہوتے تھے ، تھوڑے سے بچے تو ابھی تک ہیں کہ ابھی تک teenage کی حد عبور نہیں کی ۔ یہ تصویر اسی زمانے کی ہی جس پر آپ کو ازل سے اعتراض ہے ۔

اور آپ کی اردو تو :drama: ہے ، ککھ پلے نہیں پڑتا کیا لکھا ہوا ہے ۔ پھر جب انگریزوں کے طریقے سے پڑھا جائے تو پھر سمجھ آتی ہے ۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کو پاکستان سے گئے ہوئے کتنے سال ہو گئے ہیں ، تاکہ آپ کی اغلاط کی عمر کا اندازہ لگایا جاسکے

:) اغلا ط کی عمر کا انداذہ یا میری عمر کا؟ :D :D
ہاہاہاہی ہی

اینی وے میری اردو بو لنے میں بہت اچھی ھے لیکنے میں بھی کچھ ٹھیک ھے۔ مگر یھا ں مجھ سے لیکنے نھں آرھی :oops: نرا سیا پا ھی ھے بھی۔
 
Top