OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

محمدصابر

محفلین
OpenOffice.org 3.1.0
کو ریلز کر دیا گیا ہے۔ تقریبا پانچ لاکھ کوڈ لائنوں کی تبدیلی کے بعد یہ ایک بہت بڑی اپ ڈیٹ ہے۔
نئی تبدیلیوں میں عربی کی سپورٹ کو خصوصی جگہ دی گئی ہے۔
image71.png

سیکوئل سائنٹیکس ہائی لاٹنگ
image51-small.png


کچھ نئے فیچرز کی لسٹ


  • Improvements to comments: reply feature now supports 'conversations'
  • Further grammar checker integration
  • Outline levels within paragraphs for complex documentsCalc (spreadsheet)
  • Hot hints for formulae, with new and improved formulae available
  • Improved sorting
  • More performance bottlenecks removed
  • The zoom slider added to the status bar
  • Rename sheets with a double-clickChart (graphics engine)
  • Flexible positioning of axes for scientific and educational users
  • Flexible handling of "missing" data pointsImpress (presentation)
  • Font size buttonsBase (database)
  • SQL syntax highlighting
  • Easier deployment of macro applicationsInternationalization and Localization
  • Improved support for bidirectional scripts
  • New locale support​
 

نبیل

تکنیکی معاون
اطلاع فراہم کرنے کا شکریہ محمد صابر۔ امید کرتا ہوں کہ اس ورژن میں نستعلیق ٹائپ کی رینڈرنگ اور شیپنگ کے اعتبار سے بھی بہتری آئی ہو گی۔ اس سلسلے میں بھی دوستوں کے تجربات کے نتائج کا انتظار رہے گا۔
 

محسن حجازی

محفلین
0۔3 ورژن میں کچھ بہتری آئی ضرور ہے تاہم ابتدائی اشکال کے انتخاب میں غلطی کر جاتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جلد ہی یہ مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
 

باسم

محفلین
کل اوپن آفس 3.1.1 سے نستعلیق تحریر کا پرنٹ حاصل کیا تو نتیجہ حیران کن حد تک بہترین تھا
اور ورژن 3.0 والے نقص بھی دور ہوگئے ہیں۔
جمیل نوری نستعلیق میں ایک تحریر ملاحظہ ہو
openoffice31m.jpg
 

شکاری

محفلین
اس میں پی ڈی ایف بنانے کی آپشن بھی بغیر کسی پی ڈی ایف میکر کے انسٹال کیے۔ اسے استعمال کرنے پر اردو کے کئی لفظ میں گڑ بڑ کر جاتا ہے جیسے "لسی" کی پہچان نہیں کرپاتا اور اس کی جگہ ڈاٹ آجاتے ہیں۔
 

باسم

محفلین
یہ مسئلہ اوپن آفس کے اپنے پی ڈی ایف کرئیٹر میں ہے اس کے علاوہ سے ٹھیک بنتی ہے
 
Top