اوپن آفس

  1. رانا

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    یہ بتائیں آپ کی نظر میں کونسا اوپن آفس بہتر ہے۔ اگر آپ نے استعمال کیا ہو یا کسی کو استعمال کرتے دیکھا ہو۔ نیچے تین اوپن آفس ویب سائٹس کے لنک دے رہا ہوں۔ ذرا اپنی اپنی رائے دیں کہ آپ کی نظر میں ان میں سے کونسا بہترین ہے اور کیوں؟ 1۔ اوپن آفس 2۔ اپاچی اوپن آفس 3۔ لبرا اوپن آفس نیچے پی سی ورلڈ...
  2. میم نون

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    السلامُ علیکم، میں نے پچھلے دنوں کافی عرصے کے بعد اوپن آفس انسٹال کیا اور اسمیں اردو لکھنی شروع کی، لیکن میرا مسئلہ ہے کہ جب اردو اور انگریزی ایک ہی عبارت میں لکھتا ہوں تو سب گڈمڈ ہو جاتا ہے، مثال کیلیئے یہ تصویر دیکھیں: اصل عبارت اسطرح سے ہے: 1- تصویر کو فوٹوشاپ میں کھولیں اور کروپ ٹول (Crop...
  3. محمدصابر

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    OpenOffice.org 3.1.0 کو ریلز کر دیا گیا ہے۔ تقریبا پانچ لاکھ کوڈ لائنوں کی تبدیلی کے بعد یہ ایک بہت بڑی اپ ڈیٹ ہے۔ نئی تبدیلیوں میں عربی کی سپورٹ کو خصوصی جگہ دی گئی ہے۔ سیکوئل سائنٹیکس ہائی لاٹنگ کچھ نئے فیچرز کی لسٹ
Top