openoffice.org 3.1.0

  1. محمدصابر

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    OpenOffice.org 3.1.0 کو ریلز کر دیا گیا ہے۔ تقریبا پانچ لاکھ کوڈ لائنوں کی تبدیلی کے بعد یہ ایک بہت بڑی اپ ڈیٹ ہے۔ نئی تبدیلیوں میں عربی کی سپورٹ کو خصوصی جگہ دی گئی ہے۔ سیکوئل سائنٹیکس ہائی لاٹنگ کچھ نئے فیچرز کی لسٹ
Top