free call

Smeer

محفلین
کیا یہاں کسی کو کوئ ایسے سافٹ وئر یا کسی ایسی سائٹ کا پتہ ہے جس سے کمپیوٹر سے موبائل پر فری کال ہو
 

وجی

لائبریرین
بلکل مفت ہو ایسا تو شاید ممکن نہیں لیکن
تھوڑے سے پیسے میں ڈھیر ساری باتیں ہوں یہ ممکن ہے
اگرموبائل پر اسکائپ کام کرتا ہے اور وہ آئن لائن ہے تو آپ کمپیوٹر سے فری کال کرسکتےہیں
لیکن موبائل والے کو انٹر نیٹ کے چارجز پر پڑینگے
ہاں اگر وہ وائی فائی استعمال کر رہا ہے تو پھر اتنے نہیں پڑینگے

اور ایسا بھی ممکن ہے کہ اگر آپ وائی فائی اوراسکائپ کے قابل موبائل استعمال کررہے ہیں
تو آپ موبائل سے بھی فری کال کر سکتے ہیں چاہے دوسرا موبائل پر ہو یا پھر کپمیوٹر پر
لیکن وائی فائی انٹرنیٹ کے پیسے تو آپ کو دینے پڑینگے
 

میم نون

محفلین
ضرور چیک کریں :grin:

وہاں پر موجود تمام پروائیڈرز نے "بیٹامیکس" گروپ بنایا ہے اور غالبا انکا سسٹم بھی ایک ہی ہے، اسی لئیے اگر آپ ایک پروائیڈر کے ساتھ ایک نام سے کھاتا کھواتے ہیں تو وہی نام دوسرے پروائیڈر کے ساتھ استعمال نہیں کر سکتے، سسٹم ایرر آئے گا کہ یہ نام پہلے ہی استعمال ہو چکا ہے :)
تقریبا ہر ہفتے انکے ریٹ بدلتے رہتے ہیں اور کبھی ایک ملک کے لئیے ایک سستا ہوتا ہے تو کبھی دوسرا، اس طرح سارے ہی کمائی کرتے ہیں :grin:
وہاں پر گلابی رنگ میں جو ریٹ ہیں وہ پروائیڈر اُس جگہ کے لئیے سب سے سستا ہے جبکہ سبز رنگ والی جگہ پر مفت فون کیا جا سکتا ہے، لیکن اسکےلئیے پہلے کچھ رقم بھروانی پڑتی ہے۔

یہ تمام پروئیڈر جرمنی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انٹرنیٹ سے کال کرنے کے لیے نیٹ کارڈ بھی ملتے ہیں جو مختلف قیمتوں کے ہوتےہیں آپ اس وقت کون سے ملک میں ہیں
عرب ممالک سے کال کرنا مہنگا ہی پڑتا ہے عام طور پر
انٹروائز کا کارڈ یہاں سے مختلف قیمتوں میں ملتے ہیں کوئی 35 درہم کا دیتا ہے کوئی 30 کا اور کوئی 25 کا دیتا ہے اور اس ایک کارڈ میں 10 ڈالر ہوتے ہیں ارو 10 ڈالر میں پاکستان دو گھینٹے بات ہوتی ہے یو اے ای سے
 
Top