مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

تمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔
:pak1::pak1::pak1::pak1::pak1:
:pak::pak::pak:

گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا

نظرؔ لکھنوی
pakistan-independence-day-2018-6454114845196288.2-lac.gif
 

جاسمن

لائبریرین
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی ہمارے وطن کو خوشحالی اور ترقی کی بلندیوں پہ لے جائے۔ سرسبز و شاداب کرے۔ اللہ ہمیں معاف فرمائے اور ہمیں اچھے اچھے کام کرنے کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔آمین!
 
Top