ظفری شبھ شبھ بولیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجربہ نہیں کالی زبان ۔۔۔بولنا ضروری تھا ایسا ویسا کچھ ۔۔۔
بس اس ہی وجہ سے ہوا ہے سب ۔۔۔
![]()
۔۔۔۔ بھئی تجزیہ ہے جو تجربے پر منحصر ہوتا ہے ۔ضروری نہیں ہے کہ صحیح ثابت ہو ۔ چلیں ۔۔۔ آپ اور میری ایک ہی دعا ۔۔۔ پاکستان انشاءاللہ جیتے گا ۔ اب ٹھیک ۔ ویسے یہاں کسی نے بتایا کہ 99 ورلڈ کپ بھی اسی گرائونڈ پر 20 جون کو ہوا تھا۔
جبکہ میرے خیال میں آفریدی کو اوپنر جانا چاہیے۔
اور ون ڈاؤن کامران اکمل کو۔
صحیح بتایا تھا ۔ پاکستان دو بڑے فائنل یہاں ہار چکا ہے ۔۔۔۔ ( کہیں سارہ ۔۔۔ سن تو نہیں رہیں )ویسے یہاں کسی نے بتایا کہ 99 ورلڈ کپ بھی اسی گرائونڈ پر 20 جون کو ہوا تھا۔

صحیح بتایا تھا ۔ پاکستان دو بڑے فائنل یہاں ہار چکا ہے ۔۔۔۔ ( کہیں سارہ ۔۔۔ سن تو نہیں رہیں )