20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
قسم لے لی جائے مجھ سے کہ میں ابھی یہی لکھنے آیا تھا کہ نیٹ پر دیکھنے میں‌ مزہ نہیں‌ آرہا۔

میں‌ تو چلا اب ٹی وی والے کمرے میں۔
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا ہمارے آفس میں بالکل کام رکھ گیا، اسلام آباد والوں سے بات ہوئی وہ بھی میچ دیکھ رہے ہیں :)
 

ماوراء

محفلین
ٹی وی والے۔۔ان کو جتنا برا بھلا کہوں کم ہے۔۔۔دکھا ہی نہیں رہے اس بار۔ :(

سارہ ، پال ٹالک تو شاید انسٹال کرنا پڑے گا۔۔ اس کا اکاؤنٹ کبھی بنایا تھا۔۔اب تو یاد بھی نہیں۔ اتنے میں تو میچ بھی ختم ہو جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
سنگارا ۔۔۔ ابھی تک کھیل رہا ہے ۔ اسکور 130 تک بھی لے جاسکتا ہے ۔ پاکستانی کی بولنگ شروع سے ہی قابلِ تعریف رہی ہے ۔ مگر بیٹنگ نے ابھی تک مسلسل کوئی قابلِ ذکر کارنامہ انجام نہیں دیا ہے ۔ سوائے ایک دو بیٹسمنز کے ۔ جو چل گئے تو چل گئے ۔
 

سارا

محفلین
lol.. ابھی کہاں دیکھ رہی ہو۔۔۔؟؟
پال ٹالک والے فری نہیں دکھاتے پیسے لے کر دکھاتے ہیں ;) ٹی وی جیسا تو نہیں لیکن ویب سائیٹ سے تھوڑا اچھا ہی ہے۔۔۔
اگر ارادہ ہو تو 5 منٹ لگیں گے پاکستان کی بیٹنگ وہاں دیکھ لو میں نے ابھی 2 نک گرین کروائے ہیں۔۔
 

ظفری

لائبریرین
اسکور 130 تک پہنچ گیا تو پاکستان کے لیئے بہت بڑا ٹارگٹ بن جائے گا ۔ پاکستان بھی بڑے میچیز میں ساؤتھ افریقہ جیسی کارکردگی کبھی کبھی دکھا جاتا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
اب ظاھر ہے کچھ تو کوشش کریں گے وہ لوگ بھی ۔۔کھیلنے ہی آئے ہیں نہ ۔۔ انشاء اللہ پاکستانی ٹیم حذف پورا کر لے گی ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top