20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
اگر دلشان اور جے سوریا آؤٹ ہو گیا تو پاکستان کی جے! نہیں تو پھینٹی مقدر ہے!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر دلشان اور جے سوریا آؤٹ ہو گیا تو پاکستان کی جے! نہیں تو پھینٹی مقدر ہے!

یہ کیا تبصرہ کیا ہے :tongue:
اس طرح تو میں بھی کہتا ہوں اگر پاکستان سکور پورا کر لیا تو پاکستان جیت جائے گا :grin:

ارے بھائی ہونا تو ایسا ہی ہے نا
آپ کہو دلشان اور جے سوریا کو آوٹ کرنا ضروری ہے :grin:

اب مجھ پر نا تبصرہ کر دینا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو دو کھلاڑیوں کی قربانی دے کر آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔، چوکے چھکے سے کم بات ہی نہیں کر رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top