20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

فہیم

لائبریرین
اسکور ساتھ لیتے ہوئے چلنا ہے پاکستان نے اگر تو نہیں چاہتے کہ میچ مشکل میں پڑے۔
 

فہیم

لائبریرین
اور 4 اوورز کے بعد

30 بغیر کسی نقصان کے۔

بس پاکستان والے رن ریٹ ٹھیک لے کر چلیں۔ تو انشاءاللہ با آسانی جیت جائیے گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top