20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

شمشاد

لائبریرین
اسکور بنانے کی اوسط ساڑھے بارہ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
اب میچ ہاتھ سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان کی چُھٹی آج کے مچ سے۔ ٹیم میں جان نظر نہیں آرہی۔ یہ اب بھی ورم آپ میچ کی طرح‌ہی کھیل رہے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
آفریدی نمبر 11 کے کھلاڑی کی طرح کھیل رہا ہے۔ لگ ہی نہیں رہا کے یہ وہی آفریدی ہے جس کی بیٹنگ کی ایک دنیا دیوانی ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
مجھے حیرانی نہیں ہو گی کے اگر ہالینڈ کی ٹیم بھی پاکستان کو ہارا دے۔ 17 ویں اوور میں پہلا چھکا مارا ہے مصباح نے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top