20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قمراحمد

محفلین
اِس طرح لگ رہا ہے کے انگیںڈ نے کسی اور وکٹ کر اوپر بیٹنگ کی تھی اور پاکستان کسی اور پر کر رہا ہے۔ بہت فرق نظر آرہا دونوں ٹیموں کی بیٹنگ میں۔ انگینڈ کے باولنگ بھی کافی اچھی جارہی ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
سارا کھیلا اب آفریدی ، شیعب ملک اور مصباح پر آگیا ہے۔ ہر اوور میں 11 رنز بنانے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان کا کام ہو گیا۔ 3 آوٹ۔۔۔ پاکستان اگر غلطی سے اب بھی جیت گیا تو یہ کپ بھی جیت لے گا۔ لائن لگ گئی ہے آوٹ ہونے کی۔ ٹاس جیت کر انگینڈ کو بیٹنگ دینے سےآدھا میچ خود انگینڈ کے ہاتھ میں دے دیا تھا۔۔۔
 

طالوت

محفلین
قمر وہ پیغام علی کی طرف سے تھا وہ میرے سسٹم پر کوشش کر رہے تھے ، اب ان کے یہاں چل پڑا ہے ۔ مجھے اس فضول کھیل سے بڑی معمولی سی دلچسپی ہے ۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top